بین الاقوامی خبریں
-
جوبائیڈن کا خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ
واشنگٹن: (ایجنسی)دو سال سے زائد عرصہ قبل استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جوبائیڈن انتظامیہ انٹلیجنس کی رپورٹ کی وضاحت کرے گی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اس خبر کا انکشاف ایورل ہینس نے کیا جن کے…
مزید پڑھیں » -
چین نے اروناچل میں گاؤں بنانے کی خبروں کو بتایامعمول،
ہم نے کبھی بھی نام نہاد اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کیا :چین بیجنگ : (ایجنسی) جمعرات کو چین کی وزارت خارجہ نے یہاں کہا کہ چین کی ترقیاتی اور تعمیراتی سرگرمیاںاپنے ہی علاقے میں معمول کے مطابق ہیں اور الزام تراشی سے پرے ہیں۔ وزارت نے اروناچل پردیش میں…
مزید پڑھیں » -
فلسطین میں کورونا سے مزید 10 اموات، 500 نئے کیسز کی تصدیق
فلسطین میں کورونا سے مزید 10 اموات، 500 نئے کیسز کی تصدیق راملہ،21؍جنوری ( ایجنسی ) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 فلسطینی کرونا وبا سے دم توڑ گئے جب کہ…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن نے حلف اٹھاتے ہی نصف درجن صدارتی حکم ناموں پر دستخط کر دیے
واشنگٹن،21؍جنوری( ایجنسیاں)ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ جو بائیڈن نے چھیالیسویں امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ گزشتہ روز واشنگٹن میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب کے فوراً بعد بائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران کیے گئے اپنے وعدوں کو عملی جامعہ پہنانا شروع کر دیا۔ پہلے ہی دن انہوں…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار سے متجاوز اسلام آباد : (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کرونا سے مجموعی…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں
جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں واشنگٹن:(ایجنسی) صدارت کی کرسی پر براجمان ہوتے ہی جوبائیڈن نے سابق امریکی صدرٹرمپ کی متعدد پالیسیوں کا خاتمہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کے حلف لینے کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » -
چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جیلوں میں مزید 41 فلسطینی کرونا کا شکار
چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جیلوں میں مزید 41 فلسطینی کرونا کا شکار راملہ : ( ایجنسیاں) اسرائیلی زندنوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا کی وبا میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق صہیونی جیلوں ریمون اور النقب میں مزید 41 فلسطینی قیدی کرونا کا…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس: لاک ڈائون کے باوجود یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول پر چڑھائی
بیت المقدس: لاک ڈائون کے باوجود یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول پر چڑھائی مقبوضہ بیت المقدس،21؍جنوری ( ایجنسی) مقبوضہ بیت المقدس میں لاک ڈائون کے باوجود اسرائیلی پولیس اور یہودی آبادکاروں کا ایک گروپ بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگیا ہے۔آبادکاروں نے پولیس کی کڑی سیکیورٹی…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ پالیسیاں ختم کریں: حماس
جوبائیڈن فلسطینیوںکے خلاف ظالمانہ پالیسیاں ختم کریں: حماس غزہ: ( ایجنسیاں) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ امریکا میں اقتدار کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حماس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کا کوئی افسوس نہیں۔ حماس نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیاکہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی کانگریس میں 10 سال بعد ڈیموکریٹس کا غلبہ
امریکی کانگریس میں 10 سال بعد ڈیموکریٹس کا غلبہ دبئی: (ویب ڈیسک) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ کانگریس میں بھی ڈیموکریٹس کو غلبہ حاصل ہوگیا ہے۔گذشتہ روز امریکا کی دو ریاستوں جارجیا اور کیلیفورنیا سے مزید دو ارکان نے نائب صدر…
مزید پڑھیں »



