قومی خبریں

ای ڈی پوچھ تاچھ کرسکتی ہے، گرفتار نہیں کرسکتی:ہائیکورٹ

نئی دہلی،19اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائیکورٹ نے جمعرات، 19 اکتوبر کو کہا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی دفعہ 50 کے تحت، ای ڈی کوسکسی شخص کو سمن جاری کرنے کا اختیار ہے، لیکن گرفتار کرنے کا نہیں۔ جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی نے یہ تبصرہ…

مزید پڑھیں »

پروفیسر شارب ردولوی کا انتقال، اُردو دنیا سوگوار

لکھنؤ،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردو کے ممتاز مصنف پروفیسر شارب ردولوی کا انتقال ہوگیا ہے۔وہ بہت سی کتابوں کے مصنف تھے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اطلاعات کے مطابق پروفیسرشارب ردولوی کی تدفین لکھنؤ کے عباس باغ قبرستان میں آج بدھ کے روز (18 اکتوبر) کو بعد نمازمغرب عمل میں آئے…

مزید پڑھیں »

ڈریم الیون پر 1.5 کروڑ روپے جیتنے والا پولیس اہلکار سروس سے معطل

ممبئی ،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں کھیلے جا رہے کرکٹ عالمی کپ 2023 کو لے کر پوری دنیا میں خمار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہندوستان میں کرکٹ شیدائیوں کی ایک بڑی تعداد ہے، اس لیے کرکٹ کا خمار ہندوستانیوں میں کچھ زیادہ ہی ہے۔ مختلف آن لائن گیمنگ ایپ پر…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس ہتک عزتی کا معاملہ، راہل گاندھی کا بامبے ہائی کورٹ سے رجوع

ممبئی،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بامبے ہائی کورٹ میں درخواست کی ہے کہ بنگلورو میں مقیم صحافی گوری لنکیش کے قتل سے آر ایس ایس کو جوڑنے کے معاملہ میں ان کیخلاف دائر 2017 کے ہتک عزتی کے مقدمہ کو منسوخ کیا جائے۔ جسٹس سارنگ کوتوال…

مزید پڑھیں »

غزہ کے اسپتال پر حملہ سے پی ایم مودی’مغموم‘، کہا عام شہریوں کا قتل تشویشناک

نئی دہلی،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے غزہ کے اسپتال پر حملے کو غلط قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تنازعات میں معصوم شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔پی ایم نریندر مودی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ کے اسپتال پر حملے پر دکھ کا اظہار…

مزید پڑھیں »

دیوالی تحفہ:مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ

نئی دہلی،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ کیا ہے۔ اب مہنگائی الاؤنس یعنی ڈی اے کی شرح 42 فیصد سے بڑھ کر 46 فیصد ہو گئی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے مرکزی ملازمین کے ڈی اے میں چار فیصد اضافہ ہو رہا…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کے پورے خاندان کو 7 سال قید کی سزا

رامپور،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے دو برتھ سرٹیفکیٹ کے معاملہ میں عدالت نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اعظم خان، عبداللہ اعظم اور اہلیہ تزئین فاطمہ کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت کے حکم پر…

مزید پڑھیں »

ریلوے ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر بونس

نئی دہلی،18اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے ریلوے کے 11 لاکھ سے زیادہ ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پیداوار پر مبنی بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ میں نے بدھ کو یہاں یہ فیصلہ کیا گیا اطلاعات و نشریات…

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستوں کے ’سرمنڈاتے ہی اولے پڑگئے‘ عدالت عظمیٰ نے ہم جنس پرستانہ شادی کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کردیا

نئی دہلی ، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ منگل 17 اکتوبر کو 5 ججوں کی آئینی بنچ نے کہا کہ عدالت اسپیشل میرج ایکٹ میں تبدیلیاں نہیں کر سکتی۔ عدالت صرف قانون کی تشریح اور اسے نافذ کر…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی 2 بڑے بینکوں کیخلاف سخت ، 15 کروڑ روپے کا کیا جرمانہ عائد!

نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے دو سب سے بڑے پرائیویٹ بینک آئی سی آئی سی آئی اور کوٹک مہندرا کیخلاف آر بی آئی نے سخت کارروائی کی ہے۔ان دونوں بینکوں پر مجموعی طور پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ بینکنگ سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button