سری نگر ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وادی کشمیر میں امسال گرچہ سیبوں کی مانگ عروج ہے تاہم نا ساز گار موسمی صورتحال کی وجہ سے پیدا وار میں کم سے کم 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ وسط ضلع بڈگام کے تاریخی قصبہ چرار شریف سے تعلق رکھنے والے عبدالقیوم ڈار نامی ایک باغ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکز کی مودی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر دہلی وقف بورڈ کی 123 ملکیتوں کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی حکومت کی وزارت برائے شہری ترقی نے اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ ان ملکیتوں میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل ہے۔ حالانکہ…
مزید پڑھیں »نوح ،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح میں تشدد بھڑکانے کے ملزم بٹو بجرنگی Bittu Bajrangi عرف راج کمار کو ضمانت مل گئی ہے۔ اسے 15 اگست کی شام فرید آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔الزام ہے کہ بٹو بجرنگی نے نوح میں برج منڈل یاترا کے دوران سوشل میڈیا پر کئی اشتعال انگیز…
مزید پڑھیں »بنگلور؍نئی دہلی،29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کا مشن چاند کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ چندریان-3 سے متعلق جانکاریاں لگاتار اِسرو اور چندریان-3 کے سوشل میڈیا ہینڈل سے دی جا رہی ہیں۔ تازہ ترین جانکاری یہ سامنے آ رہی ہے کہ چاند کی سطح پر چہل قدمی کر رہے پرگیان رووَر نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جی 20 چوٹی کانفرنس اگلے ماہ 8 سے 10 تک دہلی میں ہونے جا رہی ہے۔ دہلی پولیس اس سلسلے میں فل پروف تیاریوں میں مصروف ہے۔ سڑک، میٹرو، بس اور دیگر گاڑیوں کی آمدورفت کیسے ممکن ہو پائے گی، اس کے لئے مکمل روڈ میپ تیار کر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی دہلی کے ایک اسکول کے کلاس روم میں توہین آمیز مذہبی مبینہ ریمارکس پر ایک سرکاری اسکول کی ٹیچرس کے خلاف ایک ایف ائی آر درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے کہا کہ مذکورہ ٹیچرس نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیتیکا سریواستو Geetika Srivastava اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کی نئی انچارج ہوں گی۔ آزادی کے بعد پہلی بار پاکستان میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی کمان کسی خاتون کو سونپی گئی ہے۔ 2005 بیچ کی آئی ایف ایس آفیسر گیتیکا سریش کمار کی جگہ لیں گی،…
مزید پڑھیں »سرینگر،29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مس ورلڈ 2023 کا 71واں مقابلہ رواں سال کے آخر میں کشمیر میں منعقد ہوگا، جس میں 140 ممالک شرکت کریں گے۔ اس کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا، جس میں مس ورلڈ کیرولینا بلاوسکی، مس انڈیا سینی شیٹی، مس ورلڈ کیریبین ایمی پینا اور مس ورلڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلم شعلے میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اسرانی کہتے ہوئے نظر آتے ہیں ’’ہم انگریز کے زمانے کے جیلر ہیں‘،یعنی جسے بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا ،لیکن دہلی کے تہاڑ جیل کے جیلر کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ، جسے حیرت انگیز ہنسی چھوٹ جاتی…
مزید پڑھیں »متھرا،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد اور کرشنا جنم بھومی کے قریب تجاوزات ہٹانے کی مہم پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملا۔ سپریم کورٹ نے انسداد تجاوزات مہم پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار…
مزید پڑھیں »









