قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی تخفیف

نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے مرکزی حکومت نے عوام کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ مودی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی بڑی کمی کی ہے۔ پی ایم مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں اہم فیصلہ لیتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر کو کب ملے گا ریاستی درجہ؟عدالت عظمیٰ کا مودی سرکار سے سوال

نئی دہلی،29اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 پر دائر درخواستوں پر آئینی بنچ میں 12ویں دن سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت پر بڑے سوال اٹھائے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پوچھا کہ آرٹیکل 367 میں ترمیم کرکے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی نے ای ڈی کے خلاف تحقیقات کیوں شروع کی جس سے سیاستدانوں اور افسروں کا پسینہ چھوٹ گیا؟

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے ملک میں ایک تفتیشی ایجنسی کا نام کافی سرخیوں میں ہے اور وہ ہے ای ڈی یعنی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ۔ منی لانڈرنگ کے معاملات کی تحقیقات کے لیے ای ڈی قائم کی گئی تھی۔ لیکن گزشتہ چند سالوں میں اس تفتیشی ایجنسی نے…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی خلائی سائنس کے ہیرو پہلے خلا نورد راکیش شرما کہاں ہیں ؟

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے وقت جبکہ چندریان مشن ۔ 3 کی کامیابی کو لیکر وزیراعظم نریندر مودی اور اُن کے حامی بے شمار دعوے کررہے ہیں اور یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ اس مشن کو کامیاب بنانے کا کریڈٹ اسرو اور اس کے 1000 سائنسدانوں کی بجائے صرف وزیراعظم…

مزید پڑھیں »

ایم پی : دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل، دبنگوں کا ماں کے ساتھ بھی استحصال

بھوپال،28اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت میں دلتوں کے خلاف استحصال کے معاملات میں دن بدن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ انسانیت کو شرمسار کر دینے والا تازہ معاملہ ساگر ضلع میں پیش آیا ہے۔ یہاں سینکڑوں لوگوں کی بھیڑ نے ایک دلت کو پیٹ پیٹ کر…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ایئر انڈیا کے ملازم سمیت کئی لوگوں پر ایف آئی آر

نئی دہلی ،28اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں پیر کو بڑی کارروائی کی ہے۔ جانچ ایجنسی نے ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پون کھتری، ایئر انڈیا کے ملازم دیپک سنگوان، کلیریجز ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کے سی ای او وکرمادتیہ اور دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج…

مزید پڑھیں »

پنڈت نہرو نے بڑی باتیں نہیں کی، بلکہ ملکی مفاد میں بڑے فیصلے بھی لئے: جے رام رمیش

نئی دہی،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے انڈین اسپیس ریسرچ ایجنسی (اسرو) کی تشکیل میں ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت نہرو کے تعاون کو ہضم نہ کرنے کے لئے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ جے رام رمیش نے…

مزید پڑھیں »

چارہ گھوٹالہ معاملہ میں عدالت نے سنایا فیصلہ 35 ملزمین بری اور 52 قصورواروں کو ملی 3 سال قید کی سزا

رانچی،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈورنڈا ٹریزری سے جڑے چارہ گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ سی بی آئی کے اسپیشل جج وشال شریواستو کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا جس میں 125 ملزمین میں سے 35 کو بری کر دیا گیا۔ موصولہ اطلاع…

مزید پڑھیں »

امرمانی کی رہائی کے بعد اب سنتوش رائے پہنچے سپریم کورٹ

نئی دہلی،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق کابینہ وزیر امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی ترپاٹھی، جو یوپی کے مشہور مدھومیتا شکلا قتل کیس کے اہم مجرم ہیں، کو رہا کر دیا گیا ہے۔ دونوں کی رہائی کے بعد مدھومیتا قتل کیس کے مجرم سنتوش رائے بھی قبل از وقت رہائی کے…

مزید پڑھیں »

شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس: 20 سال بعد امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی کی جیل سے رہائی، وجہ کیا ہے؟

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے معروف رہنما امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی ترپاٹھی، جو شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، جیل سے قبل از وقت رہا ہو رہے ہیں۔ یہ دونوں گزشتہ 20 سال سے سزا کاٹ رہے تھے۔ لیکن ان کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button