قومی خبریں

پسماندہ مسلمانوں سے یہ کیسا پریم، ایک بھی وزیر نہیں،ملک بڑا ہے یا ہندوتوا کا نظریہ؟،اویسی کا سوال

نئی دہلی،10اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ملک میں مسلمانوں کی سلامتی، یکساں سول کوڈ اور نوح تشدد سمیت کئی مسائل اٹھائے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کے جیل میں بند دونوں بیٹوں عمر اور علی کی مشکلات میں اضافہ

اتر پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مافیا عتیق احمد کے خاندان کے خلاف ایک اور کارروائی کی گئی ہے۔ جیل میں بند عتیق احمد کے دو بڑے بیٹوں کا ایک اور کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ لکھنؤ جیل میں بند محمد عمر…

مزید پڑھیں »

تشار گاندھی  بھارت چھوڑو تحریک  کی سالگرہ پر حراست میں

 ممبئی ،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ انھوں نے خود ٹوئٹ کر اس سلسلے میں جانکاری دی ہے۔ تشار گاندھی نے بتایا کہ وہ بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ منانے کے لیے نکلے تھے، لیکن انھیں سانتا کروز پولیس نے…

مزید پڑھیں »

ہریانہ میں نفرت کی کھیتی لہلہانے لگی ہے 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کیلئے گاؤں میں ’نو انٹری‘ کا متعصبانہ فرمان

نوح میوات ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں بھڑکائے گئے تشدد کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر ضرور آ رہے ہیں، لیکن مسلمانوں کے لیے مسائل کم ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہریانہ کی درجنوں پنچایتوں نے ایک ایساآمرانہ فرمان جاری کیا ہے…

مزید پڑھیں »

مبینہ فلائنگ کسنگ : راہل گاندھی کیخلاف  بھاجپا کی 22 خواتین ممبران پارلیمنٹ صف آرا، اسپیکر سے شکایت

نئی دہلی ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے کے بعد لوک سبھا میں آج راہل گاندھی نے پہلی مرتبہ خطاب کیا،اور حکومت پر بہت گرجے ۔ آج عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران پارلیمنٹ میں انہوں نے مبینہ طور پر فلائنگ کس کیا۔ راہل گاندھی کے اس…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی ایوان میں جارحانہ کیفیت میں آئے نظر کہا، منی پور میں بھارت کا قتل عام ہوا،اور حکومت سوتی رہی

نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر دوسرے دن کی بحث کا آغاز راہل گاندھی کی تقریر سے ہوا ہے۔ راہل گاندھی نے اسپیکر سے کہا کہ سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرے ایم پی کو بحال…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی نے دِیا ’بھارت چھوڑو ‘کا نعرہ کانگریس کا سوال ، آزادیٔ وطن میں بھاجپا کا رول کیا تھا؟

نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنگ آزادی کے دوران چلائی گئی ’بھارت چھوڑو‘ تحریک کی برسی کے موقع پر وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کے دیگر لیڈران نے ’بھارت چھوڑو‘ کا نعرہ لگایا ہے، جس پر انڈین نیشنل کانگریس نے سخت اعتراض کیا ہے۔ کانگریس نے سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ…

مزید پڑھیں »

منی پور تشدد : وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کو کیوں نہیں ہٹایا گیا؟ امت شاہ نے دیا جواب

نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر بحث کا جواب دیا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ سی ایم بیرین سنگھ کو ابھی تک کیوں نہیں ان کے عہدے سے معزول کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جب وزیر اعلیٰ تعاون نہیں کرتے تو…

مزید پڑھیں »

جعلی خبریں نشر کرنے والے 8 یوٹیوب چینلوں پر سرکاری عتاب

نئی دہلی،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ اسے جعلی خبریں پھیلانے والے 8 یوٹیوب چینلز کے بارے میں معلوم ہوا ہے۔ یہ چینل ہندوستانی فوج، حکومتی اسکیموں، لوک سبھا انتخابات اور دیگر کئی سنگین مسائل پر گمراہ کن معلومات پھیلا رہے تھے۔ ان چینلز کے مجموعی طور…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کے جج نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو کیا علیحدہ

نئی دہلی،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے بدھ کے روز فروری 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق یو اے پی اے کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو علیحدہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button