قومی خبریں

ایرنڈول جامع مسجد معاملہ اورنگ آباد ہائی کورٹ نے جلگائوں کلکٹر کے آرڈر پر اسٹے دیا

اورنگ آباد 18؍ جولائی:(ای میل) مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1861 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت مسجد کو مسلمانوں کے ذریعہ استعمال کرنے پر ضلع کلکٹر جلگائو ں امن متل کے ذریعہ روک لگانے والے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا عرب امارات میں شاندار استقبال,برج خلیفہ پر دکھائی دی ترنگے کے ساتھ پی ایم مودی کی جھلک

دبئی ، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی فرانس دورہ ختم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کا ابوظبی ہوائی اڈے پر ولی عہد ایچ ایچ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان نے پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ پی ایم مودی کے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کامودی پر طنز: پی ایم کو فرانس کی ’بیسٹل ڈے پریڈ‘ کا ٹکٹ رافیل سودے کی وجہ سے حاصل ہوا

نئی دہلی، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے منی پور تشدد کے حوالے سے یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس لیڈر نے پی ایم…

مزید پڑھیں »

مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی پہنچے سپریم کورٹ، گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو کیا چیلنج

نئی دہلی ، 15جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی سرنیم کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مودی سرنیم کیس میں گجرات کے سورت کورٹ نے راہل…

مزید پڑھیں »

اعظم خان نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کا ہے معاملہ

رام پور، 15جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجوادی پارٹی کے قد آور رہنما اعظم خان کو رام پور کی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار دیا ہے۔یہ پورا معاملہ سال 2019 سے متعلق ہے، جب لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اعظم خان پر شہزاد نگر…

مزید پڑھیں »

روہنگیاپناہ گزیں کا دُکھڑا : ہر رات ہم گولیاں چلنے کی آواز سنتے ہیں، خوف ہوتا ہے اگلی باری ہماری ہے

ڈھاکہ ، 15جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خود سے 14 سال بڑے شخص سے شادی کر لو ورنہ تمہارے باپ اور بھائی کو مار دیں گے۔’یہ دھمکی بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ کی ایک 14 سالہ لڑکی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بن گئی کیونکہ کیمپ پر وارد ایک مسلح…

مزید پڑھیں »

سارس سے ملنے چوری چھپے چڑیانہ خانہ پہنچے عارف، انتظامیہ برہم

کانپور،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے امیٹھی باشندہ محمد عارف اور سارس کی دوستی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ دراصل عارف ایک بار پھر کانپور کے چڑیا خانہ پہنچے جہاں اس کے دوست سارس کو رکھا گیا ہے۔ عارف بہت خاموشی کے ساتھ چڑیا خانہ پہنچے اور پھر سارس سے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: بھاجپاکارکن غیر قانونی طور پر گائے بیچنے کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی ،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک پولیس نے بی جے پی کارکنوں سمیت 4 لوگوں کو ضلع میں دھرماستھلا تک گائیوں کی غیر قانونی نقل و حمل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی ہے۔پولیس نے 6 گائیں اور دو بچھڑوں کو بچایا اور 3…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی فرانس کے سب سے بڑا اعزاز سے سرفراز

پیرس،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی فرانس کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کی رات گئے پیرس کے صدر محل میں انہیں ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز دی گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر سے نوازا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر…

مزید پڑھیں »

دہلی کے سیلاب میں بڑا حادثہ: گراؤنڈ میں جمع بارش کے گہرے پانی میں ڈوب کر 3بچے ہلاک

نئی دہلی ،14جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شدید بارش اور سیلاب سے متاثر دہلی میں جمعہ کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں کے شمال مغربی ضلع کے مکند پور میں پانی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ 3 بجے کا بتایا گیا ہے۔ دہلی پولیس نے نعشوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button