نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سیما حیدر اور سچن کی محبت کی کہانی سے کون واقف نہیں ہوگا۔ پڑوسی ملک پاکستان سے فرار ہونے کے بعد بھارت کے گریٹر نوئیڈا I بارڈر کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ اب ایسی ہی ایک محبت کی کہانی مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں سامنے آئی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
الٰہ آباد ،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الٰہ آباد یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی عمارت کے قریب واٹر کولر سے پانی پینے سے ایک طالب علم کی موت کے بعد یونیورسٹی میں کشیدگی پھیل گئی۔ یونیورسٹی کے ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی ہے۔ طالب علم کا انتقال دو روز قبل ہوا تھا۔ بدھ کے…
مزید پڑھیں »ممبئی،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹریفک پولیس کنٹرول روم کو ایک کال موصول ہوئی ہے، جس میں 26/11 حملے کی طرح دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔فون کرنے والے نے مبینہ طور پر ’اردو‘ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیما حیدر واپس نہیں آئی تو ہندوستان برباد ہو جائے گا۔کال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سبزیوں کی شان ٹماٹر کا ان دنوں بھاؤ بڑھا ہوا ہے۔ قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں اور لوگ اب ایک کلو کی بجائے ایک پاؤ خرید رہے ہیں۔ مارکیٹ میں کم ہورہا ٹماٹر لوگوں کے کچن اور پلیٹوں سے بھی آہستہ آہستہ غائب ہو رہا ہے۔…
مزید پڑھیں »ممبئی،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے تقریباً 10 آزاد قانون سازوں کے ایک گروپ نے جمعرات کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ساتھ وزارتی عہدہ کے لیے اپنا دعویٰ ترک کرنے کا فیصلہ کیا کہ وہ ریاست کی موجودہ سیاسی پیشرفت سے تنگ آچکے ہیں۔پرہار جن شکتی پارٹی کے سربراہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،12جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پڑوسی ملک پاکستان سے سچن مینا کے لیے ہندوستان آنے والی مبینہ خاتون سیما حیدر پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ سیما جہاں تحقیقاتی اداروں کے نشانے پر ہے وہیں دوسری جانب سعودی عرب میں مقیم سیما کے سابق شوہر غلام حیدر آئے روز مختلف دعوے کر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،12جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مبینہ طور پر پاکستان سے بھاگ کر اپنے چار بچوں کے ساتھ ہندوستان آئی سیمانامی خاتون کا اس کے بوائے فرینڈ سچن کے ساتھ رومانٹک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ سیما اور سچن کے معاشقہ کی کہانی ہندوستان میں میڈیا کے ذریعہ گھر گھر تک پہنچائی جا رہی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،12جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی فسادات کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے طاہر حسین کو 5 مقدمات میں ضمانت دے دی ہے۔ ساتھ ہی انہیں کچھ شرائط سے بھی پابند کیا گیا ہے۔ تاہم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ اب ایک اور وجہ سے سرخیوں میں آگئے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرتے نظر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی بینک آر بی آئی نے دو کوآپریٹو بینکوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ آر بی آئی صارفین کے تحفظ کے پیش نظر متعدد بینکوں کے طریقہ کار پر نظر رکھتا ہے اور خامی پائے جانے…
مزید پڑھیں »







