قومی خبریں

بھنڈرانوالا کی طرح نظر آنا چاہتا تھا امرت پال! سرجری کا انکشاف

نئی دہلی،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)خالصتان نواز اور ’وارث پنجاب دے Waris Punjab De‘ کا سربراہ امرت پال سنگھ پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔ دریں اثنا، معلوم چلا ہے کہ گزشتہ سال اگست میں ہندوستان لوٹنے سے قبل اس نے جارجیا کا دورہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امرت پال نے وہاں کاسمیٹک…

مزید پڑھیں »

پرینکا – راہل سے نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کہا ، ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

نئی دہلی ،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے جمعرات (6 اپریل) کو پارٹی رہنماؤں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس ملاقات کی تصویر ٹویٹ کی ہے، وہیں پنجاب اور کانگریس لیڈروں کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حال ہی میں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے وزیر کی اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، شکایت پر پولیس کارروائی

بنگلورو،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی لیڈروں نے متنازعہ بیانات دینا شروع کر دیا ہے۔ اسی تناظر میں کرناٹک کے کابینہ وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مْنیرتنا نے اقلیتی برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا، جس پر ایف آئی آر درج کر…

مزید پڑھیں »

بیٹے کی بھاجپا میں شمولیت کانگریسی سینئر لیڈر اے کے انٹونی نے کہا، مجھے دلی صدمہ ہوا

نئی دہلی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر اے کے انٹونی Antony کے بیٹے انیل انٹونی نے جمعرات (6 اپریل) کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے بعد والد اے کے انٹونی کا پہلا ردعمل آیا۔ انہوں نے اپنے بیٹے کے فیصلے پر دکھ کا اظہار کیا…

مزید پڑھیں »

بہاری مزدوروں پر حملے کی فرضی خبر کا معاملہ سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر کو معافی مانگنے کا دیا حکم

نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے مزدوروں پر تمل ناڈو میں حملے کی فرضی خبر سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آج سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے یوپی بی جے پی ترجمان پرشانت امراؤ پٹیل کو اس تعلق سے معافی مانگنے کا بھی…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا وجے چوک تک ترنگا مارچ اکثریت کے باوجود حکومت جے پی سی سے خوفزدہ کیوں: کھڑگے

نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن پارٹیوں نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملے اور راہل گاندھی کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک ترنگے جھنڈوں کے ساتھ مارچ نکالا۔ مارچ کی قیادت کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ہنومان کے ’ انداز‘ میں کام کرتی ہے، سب کی مدد کرتی ہے:پی ایم مودی

نئی دہلی ،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی نے جمعرات کو اپنا 43 واں یوم تاسیس منایا۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے کارکنوں سے 45 منٹ تک خطاب کیا۔ آج ہنومان جینتی ہے، اس لیے انھوں نے اپنے کاموں کی مثالیں دیتے ہوئے بی جے پی کے کام…

مزید پڑھیں »

جہانگیرپوری: کپل مشرا پہلے حراست میں ، پھر پولیس کے ساتھ ’شوبھا یاترا‘ میں ہوئے شامل

نئی دہلی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہنومان جینتی کے موقع پر دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں ’شوبھا یاترا‘ نکالی جا رہی ہے۔ پہلے اس شوبھا یاترا کو پولیس نے اجازت نہیں دی تھی، لیکن دیر شام اعلیٰ سطح پر ہوئی میٹنگوں کے بعد جلوس نکالنے کی اجازت مل گئی۔ ہندو واہنی اور بجرنگ…

مزید پڑھیں »

بھاجپا رکن اسمبلی کی پی ایم مودی سے اپیل تاج محل محبت کی علامت نہیں، منہدم کرکے مندر بنایا جائے

گوہاٹی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں بچوں کی نصابی کتب سے مغلیہ تاریخ کو حذف کرنے کے اعلان کے بعد اب آسام سے بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کے لیڈر نے تاج محل کو منہدم کرنے کی اپیل کی ہے! رکن اسمبلی روپ جیوتی کرمی نے کہا کہ تاج محل محبت…

مزید پڑھیں »

ستندرجین کولگا زبردست جھٹکا، ضمانت دینے سے ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں بند دہلی حکومت کے سابق وزیر ستیندر جین Satyendar Jain کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ستیندر جین کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ جسٹس دنیش کمار شرما کی عدالت نے یہ فیصلہ دیا۔ ای…

مزید پڑھیں »
Back to top button