قومی خبریں

کورونا وائرس : 5 ہزار سے زیادہ مریضوں کی تصدیق، فعال کیسز 25 ہزار سے متجاوز

Coronavirus disease نئی دہلی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے پانچ ہزار سے زیادہ نئے متاثرین سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے جمعرات کے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کا وضوخانہ کھولنے کی درخواست، سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ سے رمضان کی وجہ سے اتر پردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں بند جگہ کو کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسلم فریق نے وضو علاقے کی سیل ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔اس پر عدالت نے کہا کہ درخواست داخل کرنے کے بعد…

مزید پڑھیں »

ویتنام ایئر لائنز ممبئی کو جوڑنے والی نان اسٹاپ پروازیں کرے گی شروع

نئی دہلی ،5اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ویتنام ایئر لائنز 20 مئی سے ہندوستان کے مالیاتی مرکز ممبئی کو ویتنام سے جوڑنے والی ایک نئی روزانہ پرواز شروع کرنے جا رہی ہے۔ ویتنام ایئر لائنز ہر ہفتے سات پروازوں کی تعدد کے ساتھ سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ ایئر لائن منگل، جمعرات،…

مزید پڑھیں »

نیوز چینل میڈیا ون پر پابندی ختم سپریم کورٹ نے کہا، جمہوریت کیلئے پریس کی آزادی ضروری

نئی دہلی ،5اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملیالم نیوز چینل میڈیا ون کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے پر میڈیا ون چینل کے نشریاتی لائسنس کی تجدید سے انکار کرنے والے وزارت اطلاعات و نشریات کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ درحقیقت مرکزی…

مزید پڑھیں »

پلیس آف ورشپ قانون کی آئینی حیثیت پر اگلی سماعت جولائی میں

نئی دہلی ،5اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پلیس آف ورشپ ایکٹ Places of Worship  یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضداشتوں پرآج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو ایک مرتبہ پھر جواب داخل کرنے کا حکم دیااور کہا کہ اس مقدمہ کی اگلی…

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب کیس :داعی ٔ اسلام مولانا کلیم صدیقی کی ضمانت منظور

الٰہ آباد ،5اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممتاز اسلامی اسکالرداعی اسلام مولانا کلیم صدیقی جو مذہب تبدیلی مخالف قانون کے تحت جیل میں بند ہیں، کو بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔انھیں 21 ستمبر 2021 کو اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا تھا۔جیل میں بند مسلم…

مزید پڑھیں »

حزب اختلاف کو لگا ’سپریم‘ جھٹکا سی بی آئی اور ای ڈی کیخلاف داخل عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج

نئی دہلی،5اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس سمیت 14 اپوزیشن پارٹیوں نے سی بی آئی اور ای ڈی جیسی مرکزی جانچ ایجنسیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی۔ اس عرضی کو آج سپریم کورٹ نے خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ اپوزیشن پارٹیوں کے…

مزید پڑھیں »

سلاٹر ایکٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دی ضمانت

الٰہ آباد ،5اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں یوپی گائے ذبیحہ ایکٹ کے تحت درج ایک شخص کو پیشگی ضمانت دی ہے کیونکہ عدالت نے غور کیا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ تعزیری قانون کے غلط استعمال کی ایک واضح مثال ہے اور یہ کہ حکومت نے…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین میں مسافروں پر آتش گیر مادہ چھڑک کر لگائی آگ، تین لوگوں کی موت

کوزیکوڈ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کے الاتور میں الاپوزا-کنور ایگزیکٹیو ایکسپریس ٹرینAlappuzha-Kannur Executive Express train (16307) کے ڈی-1 کوچ میں ایک نوجوان نے مسافروں پر آتش گیر مادہ چھڑک کر آگ لگا دی۔ آگ سے بچنے کی کوشش میں چھلانگ لگانے سے دو سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال تشدد: امتناعی احکامات جاری، انٹرنیٹ سروس معطل

کولکاتہ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کے تشدد سے متاثرہ ہگلی ضلع کے کچھ علاقوں میں امتناعی احکامات جاری رہے اور انٹرنیٹ خدمات رات بھر معطل رہیں۔دوسری طرف پولیس نے بی جے پی کے ریاستی صدر سوکانت مجومدار کو پیر کو رسدہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پولیس نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button