لکھنؤ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی یوگی حکومت نے تعلیمی سیشن 24-2023 کے لیے یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔اسکولوں میں اب طلبا کو مغلوں کی تاریخ نہیں پڑھائی جائے گی۔ یوپی حکومت نے تاریخ کی کتاب ہندوستانی تاریخ کے کچھ عنوانات سے مغل…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج گجرات کے سورت سیشن کورٹ پہنچے اور ذیلی عدالت کے ذریعہ مودی سرنیم (کنیت) معاملہ پر سنائی گئی 2 سال جیل کی سزا کو چیلنج پیش کیا۔ پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی اور پھر اس کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی آبکاری پالیسی کیس میں جیل میں بند دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو آج بھی عدالت سے راحت نہیں ملی۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے منیش سیسودیا کو 14 دنوں کی مزید عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ پیر کے روز سیسودیا کو راؤز ایوینیو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کالج فیسٹ (جشن) کے دوران لڑکیوں کے بار بار جنسی استحصال کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے دہلی خاتون کمیشن (ڈی ڈبلیو سی) نے پیر کے روز معاملے کی جانچ شروع کی۔ جانچ کے حصے کی شکل میں دہلی پولیس اور دہلی یونیورسٹی کے افسروں کو مستقبل میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ؍میرٹھ،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے الہ آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران امیش پال قتل معاملہ کے سلسلے میں عتیق احمد کے بہنوئی اخلاق احمد کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اخلاق احمد نے 2005 میں بی ایس پی کے رکن…
مزید پڑھیں »ممبئی،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی کل دیر شام بالآخیر جیل سے رہائی عمل میں آگئی اور وہ اس مقدمہ کا پہلا ملزم ہے جس کی جیل سے رہائی عمل میں آئی ہے۔یہ اطلاع جمعیۃ کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔ریلیز…
مزید پڑھیں »بھوپال،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی حکومتوں کا مختلف شہروں اور یادگاروں کے قدیمی نام تبدیل کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں اب مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے تاریخی حیثیت کے حامل نصراللہ گنج کا نام ’ریاست بھوپال‘ کے نواب خاندان سے جدا کر دیا ہے۔حکومتی احکامات کے…
مزید پڑھیں »میرٹھ،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملیانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران مسلمانوں کا قتل عام کیے جانے کے معاملہ پر 36 سال بعد فیصلہ سنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طویل سماعت کے بعد اے ڈی جے 6 لکھویندر سود کی عدالت نے 39 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری…
مزید پڑھیں »unemployment rate in india نئی دہلی،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای ) نے ہندوستان میں بے روزگاری کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مارچ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور یہ تین ماہ…
مزید پڑھیں »گاندھی نگر،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ اس معاملہ میں کل 39 ملزمان تھے، جن میں سے 13 کی…
مزید پڑھیں »









