نئی دہلی، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دینے پر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جاری الزامات اور جوابی الزامات کے درمیان جرمنی نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ جس کے بعد دونوں بڑی جماعتوں نے ایک دوسرے کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’وندے بھارت ایکسپریس‘ کے ساتھ بھلے ہی حادثات کی کئی خبریں سرخیاں بنی ہیں، لیکن ایسے لوگوں کی تعداد کم نہیں ہے، جو اس ٹرین میں سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سپرفاسٹ اس ٹرین سے لوگ کم وقت میں اپنا سفر پورا کر لیتے ہیں۔ فی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں دہلی پولیس کی جانب سے رام نومی کا جلوس نکلانے کی اجازت نہیں دیئے جانے کے باوجود ہندو برادری نے جمعرات کے روز جلوس نکالا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ دریں اثنا، کسی بھی صورت حال سے نمٹنے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے غازی آباد میں گوشت کی دکانوں اور مذبح خانوں کے مبینہ غیر قانونی آپریشن پر مرکز اور اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے…
مزید پڑھیں »متھرا، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متھرا کی شری کرشنا جنم استھان-شاہی عیدگاہ مسجد کمیٹی کے معاملے میں، عدالت نے امینوں کو موقع کا معائنہ کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا کی درخواست پر دیا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں سینئر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صارفین کے امور کے محکمے کے سکریٹری جناب روہت کمار سنگھ نے بڑے دالوں کے درآمد کنندگان کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے پاس دستیاب تمام اسٹاک کا باقاعدہ طور پر شفاف طریقے سے اعلان کیا جائے۔ انہیں مشورہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ (29 مارچ) کو تمام مذاہب میں طلاق کے یکساں نظام کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بچے کو گود لینے، تمام مذاہب کے لیے یکساں وصیت کے اصول جیسے دفعات بنانے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور میڈیکل کالجوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ حجاج کی صحت کی نگرانی کے لیے سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے مسلم ڈاکٹروں، دندان سازوں اور پیرامیڈیکس کو تعینات کریں۔ ہر سال ہزاروں ہندوستانی حج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2151 معاملوں کی تصدیق کی گئی۔ یہ تعداد گزشتہ 5 مہینوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 28 اکتوبر کو کوونا کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی پی لیڈر اور لکشدیپ سے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی ہے۔ فیضل کی رکنیت ایک فوجداری معاملہ میں سزا سنائے جانے کے بعد منسوخ کر دی گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان کی سزا پر روک لگا…
مزید پڑھیں »









