نئی دہلی، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر کے واقعات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو کہاکہ مذہب کو سیاست کے ساتھ ملانا نفرت انگیز تقریر کا ذریعہ ہے۔سیاستدان اقتدارکے حصول کے لیے مذہب کے استعمال کو تشویشناک بنا دیتے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات 10 مئی کو ہوں گے۔ نتائج 13 مئی کو آئیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے بدھ کو کہا کہ ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں ہوگی۔ کرناٹک میں 5.21 کروڑ ووٹر ہیں، جو 224 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالیں گے۔ 9.17…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریسی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سیدھا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ وہ بتائیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں 20 ہزارکروڑ روپے کس کے ہیں۔مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیاکہ نریندر مودی جی، اڈانی کی شیل کمپنیوں میں 20000 کروڑ روپے کس…
مزید پڑھیں »جے پور ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کا گینگ پورے ملک میں سرخیوں میں آگیا ہے۔ اداکار سلمان خان بشنوئی گینگ کے ریڈار پر ہیں اور سلمان خان کو سپاری دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس واقعے کے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم پی عتیق احمد کو گجرات، مدھیہ پردیش، راجستھان کے راستے یوپی لایا گیا ہے۔ عتیق کا یوپی (اتر پردیش) تک کا سفر تقریباً 24 گھنٹے میں مکمل ہوا۔ عتیق احمد کا قافلہ اتوار (26 مارچ) کی شام کو احمد آباد کی سابرمتی سینٹرل جیل سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی ہے۔ انھیں سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اور اس کے لیے ایک ماہ سے بھی کم وقت کی مہلت دی گئی ہے۔ گزشتہ پانچ روز میں راہل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بینک قرض معاملے میں ایک عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا جس میں بینکوں کو زبردست پھٹکار لگائی گئی ہے۔ بینکوں کو عدالت نے پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ قرض لینے والوں کی بھی بات سنی جانی چاہیے اور…
مزید پڑھیں »لکھیم پور کھیری ، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع کے میتولی بلاک میں کستوربا رہائشی اسکول کی 38 طالبات میں کووڈ-19 انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک ضلعی صحت افسر نے یہ اطلاع دی۔ لکھیم پور کھیری کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) سنتوش گپتا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکشدیپ کے نااہل قرار دیئے گئے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل پی پی کے ذریعہ ان کی رکنیت بحالی کرنے میں ہو رہی تاخیر کو چیلنج پیش کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ فیضل کی 10…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں سال 2008 میں ہوئے بم دھماکہ جس میں 6 / لوگوں کی موت اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہت کی مقدمہ سے ڈسچارج کرنے والی عرضداشت کو آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے…
مزید پڑھیں »







