قومی خبریں

کورونا کے دور میں رہا ہونے والے تمام قیدی 15 دن کے اندر خود سپردگی کر دیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران رہا ہونے والے تمام سزا یافتہ اور زیر سماعت قیدی 15 دن کے اندر خود سپردگی کر دیں۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس سی ٹی روی کمار پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

بینک اور عوام کا پیسہ لے کر او بی سی طبقہ تو نہیں بھاگا، پھر ان کی بے عزتی کیوں: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکز میں حکمراں پارٹی پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لے کر او بی سی طبقہ نہیں بھاگا، پھر بی جے پی اس پر ذات پات کی سیاست کیوں کر رہی ہے؟ راہل گاندھی کے حوالہ سے بی جے پی پر حملہ…

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیم کے ارکان کیخلاف بھی ہوگی کارروائی,یو اے پی اے قانون پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ آف انڈیا نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ترمیمی ایکٹ 2008 (یو اے پی اے) کے ایک معاملہ میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص ہندوستان میں کالعدم تنظیم کا رکن پایا جاتا ہے تو بھی اسے یو اے پی اے کے تحت…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: تجسس ختم، عتیق احمد کے دونوں بیٹے چائلڈ پروٹیکشن ہوم میں

الٰہ آباد،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مشہور امیش پال شوٹ آؤٹ کیس میں نامزد ایم پی عتیق احمد کے دو نابالغ بیٹوں کی مبینہ گمشدگی کے ایک ماہ بعد سسپنس ختم ہو گیا ہے۔ الٰہ آباد کے دھومن گنج پولیس اسٹیشن کی طرف سے سی جے ایم کورٹ میں تفصیلی رپورٹ…

مزید پڑھیں »

’ملکی مفاد کیلئے میں ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہوں ‘ نااہل قرار دیئے جانے کے بعد راہل گاندھی کا پہلا ردعمل

نئی دہلی ،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا سکریٹریٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کردی۔ اس فیصلے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ میں ہندوستان کی آواز کے لیے لڑ رہا ہوں، میں ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہوں۔ خیال رہے کہ سورت…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم

نئی دہلی،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو دو دنوں میں دوسرا شدید جھٹکا لگا ہے۔ 23 مارچ کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزتی معاملے میں انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی، اور آج لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی پارلیمانی رکنیت کو…

مزید پڑھیں »

کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، آٹھ ریاستوں میں مزید کیسز درج ہو رہے ہیں: وزارت صحت

نئی دہلی، 23مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے ملک میں کورونا کیسوں کی تعداد میں کچھ اضافے کے درمیان جمعرات کو پریس کانفرنس کیا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں روزانہ 93977 کیسز…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن 2023: بی جے پی کی نئی حکمت عملی پی ایم مودی کے من کی بات کی 1 لاکھ کاپیاں مسلمانوں میں ہوں گی تقسیم

نئی دہلی ، 23مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں مسلم ووٹروں کو جوڑنے کے لیے، بی جے پی ایک نئی مشق کر رہی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ پہل لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ہے۔ بی جے پی کے اقلیتی محاذ نے من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی…

مزید پڑھیں »

ممبئی:ماہم میں انہدامی کارروائی ،قدیم خضر چلہ منہدم

ممبئی ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوب وسطی ممبئی میں حضرت مخدوم شاہ مہائمی کے مزار کے عقب میں واقع ساحل کے قریب بحرعرب میں ایک چٹان پر بنی حضرت خضر کے چلہ کے نام سے منسوب قبر نما علامت کو ممبئی کلکٹر کے انہدامی دستے نے پولیس کی بھاری جمعیت کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

مودی سرنیم کے معاملہ میں راہل گاندھی نے نہیں مانگی معافی، دو سال جیل کی سزا، پھر ضمانت

نئی دہلی:23/مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سورت کی ایک عدالت نے 23 مارچ کو وایناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو ’مودی‘ سرنیم پر ہتک عزت کے معاملے میں دو سال قید کی سزا سنائی۔ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے راہل گاندھی کو مجرمانہ ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button