نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈانی معاملہ پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں بحث اور مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے تحقیقات کے مطالبہ پر لگاتار احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس معاملہ پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بھی تعطل جاری ہے۔ دریں اثنا، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راہل گاندھی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کی کارروائی میں حصہ لینے پارلیمنٹ پہنچے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے لندن میں ہندوستان کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع ملا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لیے بی جے پی نے مسلم ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ایک خاص منصوبہ بنایا ہے۔ پارٹی ملک کے 65 مسلم اکثریتی اضلاع میں اقلیتی برادری سے 5000 مودی متر بنائے گی، جو اپنے اپنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو فلم ساز ویویک اگنی ہوتری کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوڈیشہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس مرلی دھر کے خلاف اپنے ٹوئٹ کے لیے معافی مانگنے کے لیے 10 اپریل کو حاضر ہوں۔ خیال رہے کہ اگنی ہوتری نے پچھلے سال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج کا ’چیتا ہیلی کاپٹر‘ اروناچل پردیش میں حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثہ منڈلا پہاڑی علاقہ کے پاس ہوا ہے اور اس کی خبر ملتے ہی پائلٹوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا۔ حالانکہ بعد…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’یوپی میں کابا‘ لوک بھوجپوری گیت گاکر بے پناہ شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ کے سامنے اب ایک نئی پریشانی کھڑی ہو گئی ہے۔ ان کے فیس بک اکاؤنٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس پر نیہا سنگھ راٹھوڑ نے شدید ناراضگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ (15 مارچ 2023) کو جمنا کے سیلابی میدانوں میں واقع جے جے کلسٹر کے رہائشیوں کو تین دن کے اندر اپنی جھگیوں کو خالی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کو بھی ہدایت دی کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں موسم پہلے کی نسبت قدرے خوشگوار ہو گیا ہے۔ 20 مارچ تک بیشتر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کا امکان ہے۔ راجدھانی دہلی کی بات کریں تو یہاں بارش ہونے کی پیش قیاسی کی گئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جاب فار لینڈ کے معاملے میں جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف جاری کئے گئے سی بی آئی کے سمن کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا، تاہم سی بی آئی نے یقین دہانی کرائی کہ انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1984 کے بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو اضافی معاوضہ کے طور پر یونین کاربائیڈ کارپوریشن (یو سی سی) کی جانشین کمپنیوں سے 7,844 کروڑ روپے اضافی معاوضے کے طور پر دینے کی درخواست کرنے والی مرکزی حکومت کی کیوریٹیو پٹیشن کو منگل…
مزید پڑھیں »









