قومی خبریں

راہل کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ، کہا ،خارجہ پالیسی کو ’فارین ڈیل پالیسی‘ بنا دیا!

نئی دہلی،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر و رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان تعلقات کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے پوچھا کہ کیا ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا مقصد اڈانی جی کو امیر…

مزید پڑھیں »

پنشن یافتگان کی ملک گیر تحریک آج حکومت نے زندگی کے آخری مرحلے میں ہمیں سڑک پر لا کھڑا کردیا

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک بھر کے لاکھوں پنشن یافتگان ای پی ایس-95 قومی جدوجہد کمیٹی کے بینر تلے ای پی ایف او اور وزارت محنت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ پنشن یافتگان گزشتہ کئی سالوں سے دہلی کے جنتر منتر اور…

مزید پڑھیں »

ووڈافون میں تقریباً 1000 ملازمین کی چھنٹنی کا منصوبہ تیار

لندن ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ووڈافون کمپنی جلد ہی تقریباً 1000 ملازمین کی چھنٹنی کرنے والی ہے۔ یہ چھنٹنی اٹلی میں ہوگی اور کہا جا رہا ہے کہ چھنٹنی کیے جانے والے ملازمین اٹلی میں مجموعی وَرک فورس کا ایک بڑا حصہ ہے۔ دراصل گزشتہ ہفتے ہی اس سلسلے میں کمپنی کے…

مزید پڑھیں »

سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کیلئے انسٹال شدہ ایپ کو ہٹانے کا حکم دے سکتی ہے حکومت

نئی دہلی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کے تعلق سے اہم قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کو حکم دے سکتی ہے کہ وہ پہلے سے انسٹال شدہ ایپس کو…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت نے سرکاری ملازمین کو دیا زوردار جھٹکا, کورونا دور کا 18 مہینے کا مہنگائی بھتہ ادا کرنے سے انکار

نئی دہلی،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رواں سال مہنگائی بھتہ کا انتظار کر رہے سرکاری ملازمین کو امید تھی کہ حکومت ہولی سے پہلے اس کا اعلان کر دے گی لیکن ابھی تک ایسا نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ڈی اے کا مسئلہ سامنے آنے کی…

مزید پڑھیں »

طیارہ کے بعد اب ٹرین میں شرمناک حرکت خاتون کے اوپر ٹی ٹی نے کیا پیشاب، مسافروں نے پکڑ کر پولیس کے کیا حوالے

لکھنؤ ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے طیارہ میں ایک مسافر پر پیشاب کیے جانے کا واقعہ تو سنا ہی ہوگا جو گزشتہ دنوں خوب سرخیوں میں رہا تھا۔ اب کچھ ایسا ہی معاملہ ٹرین میں پیش آیا ہے۔ واقعہ امرتسر اور کولکاتا کے درمیان اکال تخت ایکسپریس کا ہے۔ ٹرین میں…

مزید پڑھیں »

گجرات: مائک کے ذریعہ اذان پر پابندی لگائی جائے، کورٹ سے نوٹس جاری

احمدآباد ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرے جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے…

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے 2 ملزموں کو ہائی کورٹ نے ضمانت دی

الہ آباد ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں لکھنؤ میں پریشر ککر بم دھماکوں کی سازش کے سلسلے میں گزشتہ سال گرفتار کیے گئے دو مبینہ دہشت گردوں کو ضمانت دے دی ہے۔ اس سے قبل این آئی اے عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ذبیحہ پر پابندی سے انکار

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حال ہی میں ایک پی آئی ایل دائر کی گئی ، جس میں گوشت کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔درخواست میں جانوروں کے قتل پر پابندی لگانے اور لوگوں کو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کی طرف جانے کی ہدایت مانگی گئی تھی۔…

مزید پڑھیں »

بوہرہ برادری کے مذہبی رہنما ڈاکٹر مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے چانسلر

بوہرہ برادری کے رہنما ڈاکٹر مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے چانسلر مقرر نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی رہنما ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ پیر کو جامعہ کورٹ کے اجلاس میں چانسلر کی خالی آسامی…

مزید پڑھیں »
Back to top button