قومی خبریں

عدالت عظمیٰ میں مرکز کا ہم جنس پرستانہ شادی کیخلاف حلف نامہ

نئی دہلی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دینے والی عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرکے تمام 15 عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکز نے کہا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظور نہیں کیا جا…

مزید پڑھیں »

پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہولی ملن تقریب میں آئٹم ڈانس,دہلی ہائی کورٹ سخت برہم،

نئی دہلی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے احاطے میں ہولی ملن کی تقریب کے دوران آئٹم ڈانس پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ طلب کی ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے۔ ہولی…

مزید پڑھیں »

آسام میں بلڈوزر کا چلن ہائی کورٹ میں سرزنش کے باوجود ریاستی حکومت کی کارروائی

گوہاٹی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہیمنت بسوا سرما کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آسام میں بلڈوزر کے ذریعے عمارتوں کو منہدم کرنا عام بات ہوگئی ہے۔بلڈوزر کے اس رواج کے حوالہ سے ہائی کورٹ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کے بعد بھی ریاستی حکومت ہار ماننے کے موڈ میں…

مزید پڑھیں »

اومیش پال قتل کیس: عتیق احمد کی بیوی کی اطلاع دینے پر 25 ہزار، بیٹے پر ڈھائی لاکھ کا انعام مقرر

لکھنؤ ،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اومیش پال قتل کیس میں پولیس عتیق احمد اور اس کے اہل خانہ پر مسلسل شکنجہ کس رہی ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) پولیس نے عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی اطلاع دینے پر 25 ہزار انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے…

مزید پڑھیں »

کورونا کے نئے کیسز دریافت، مرکزی حکومت نے ریاستوں کو دیا انتباہ

نئی دہلی ،12مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں 113 دنوں کے بعد 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 524 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد مرکز نے تمام ریاستوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 3618 ہو گئی ہے۔اسی دوران کیرالہ…

مزید پڑھیں »

ٹائر کا پھٹنا کوئی قدرتی حادثہ نہیں! ممبئی کی عدالت نے بیمہ کمپنی کو معاوضہ کی ادائیگی کا دیا حکم

ممبئی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سڑک حادثہ کے ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ممبئی کی ایک عدات نے مشاہدہ کیا کہ ٹائر کا پھٹنا قدرتی حادثہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانی لاپروائی کا نتیجہ ہے۔ دراصل ایک بیمہ کمپنی نے سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ…

مزید پڑھیں »

ستیش کوشک کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ملی کئی بیماریوں کا ذکر

نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اداکار-ہدایتکار ستیش کوشک Satish Kaushik کی موت کے معاملے میں پولیس کو تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے۔ اس میں موت کی وجہ واضح طور پر کارڈیک بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کی…

مزید پڑھیں »

عدلیہ کو ایک اور وبا کا انتظار نہیں کرنا چاہئے: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف جسٹس آف انڈیا دھننجے وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو کورونا جیسی دوسری وبا کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ کورونا نے ہندوستان میں عدالتوں کو ٹیکنالوجی اور جدید آلات کو اپنانے کی ترغیب دی ہے،تاہم ہمیں وبائی امراض کے بغیر بھی ترقی کرتے رہنا…

مزید پڑھیں »

حج 2023: فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جاوید عالم خان نے اپنے پریس بیانیہ میں بتایا کہ حج2023 پر جانے کے خواہشمند لوگوں کے لیے یہ اچھی خبر ہے ۔انہوں نے کہا کہ حج 2023 کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلرنمبر4مورخہ10مارچ2023 کے مطابق آن…

مزید پڑھیں »

تفتیشی ایجنسیوں کی چھاپہ ماری نچلی سطح کی سیاست بی جے پی-آر ایس ایس کے خلاف جنگ جاری رہے گی: لالو یادو

پٹنہ ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریلوے میں مبینہ زمین کے عوض نوکری دینے کے گھوٹالہ کے سلسلہ میں سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی کے بعد لالو پرساد یادو نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مرکزی حکومت کی نچلی سطح کی سیاست قرار دیا ہے۔اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button