نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2017 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے ہرش وردھن باجپائی کے خلاف درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں کوئی بھی امیدوار کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیتا۔ جسٹس کے ایم جوزف اور بی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملے میں بڑی کاروائی کی چل رہی ہے۔ این آئی اے نے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور گجرات سمیت سات ریاستوں میں ایک ساتھ 70 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کاروائی دہشت گردی کی فنڈنگ میں ملوث گینگسٹرس پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لال قلعہ پر حملہ کرنے والے ملزم عارف عرف اشرف کو پھانسی دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سزا تو کئی سال پہلے ہو چکی تھی، اب اس پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔ تہاڑ جیل کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ کو لے کر نچلی عدالت کو…
مزید پڑھیں »دہرادون، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اتراکھنڈ میں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے بڑا زلزلہ آسکتا ہے۔ انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے چیف سائنسدان ڈاکٹر این پورچندرا راؤ نے یہ…
مزید پڑھیں »بنگلور، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈروں کی اشتعال انگیزی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ اب کرناٹک میں شری رام سینا چیف پرمود متالک نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت کا غماز ہے۔ انھوں نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں نجی بائیک کے تجارتی استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق پابندی کے بعد بھی اگر نجی موٹر سائیکل کا استعمال ٹیکسی میں ہوتا ہے اور سڑکوں پر چلتی ہیں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ گورنر آنندی بین پٹیل نے اپوزیشن کی نعرہ بازی اور شور و غل کے درمیان اپنی تقریر مکمل کی۔ اس درمیان اپوزیشن نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اپوزیشن اراکین ’گورنر واپس جاؤ‘ اور ’تاناشاہی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ آج صبح رائے پور میں انتقام کی سیاست اور ہراساں کرنے کی ایک نئی مثال دیکھنے کو ملی ہے۔کانگریس کا 85 واں اجلاس 24، 25 اور 26 فروری کو ہونے جا رہا ہے۔ تین دن پہلے آج…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ کے مضافات میں واقع جیٹھولی گاؤں میں پارکنگ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ملزم نے فائرنگ کی۔ جس میں پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ گولی لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جنوری میں ہر دن ہندوستانی انشورنس کمپنیوں پر 1.6 ملین سے زیادہ سائبر حملوں کو روکا گیا۔ پیر کے روز ایک رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی۔ انشورنس سیکٹر کی 114 ویب سائٹس پر مجموعی طور پر 49844877 سائبر حملے درج کیے گئے۔ ٹی سی…
مزید پڑھیں »








