بوہرہ برادری کے رہنما ڈاکٹر مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے چانسلر مقرر نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی رہنما ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ پیر کو جامعہ کورٹ کے اجلاس میں چانسلر کی خالی آسامی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دینے والی عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرکے تمام 15 عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکز نے کہا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظور نہیں کیا جا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے احاطے میں ہولی ملن کی تقریب کے دوران آئٹم ڈانس پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ طلب کی ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے۔ ہولی…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہیمنت بسوا سرما کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آسام میں بلڈوزر کے ذریعے عمارتوں کو منہدم کرنا عام بات ہوگئی ہے۔بلڈوزر کے اس رواج کے حوالہ سے ہائی کورٹ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کے بعد بھی ریاستی حکومت ہار ماننے کے موڈ میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اومیش پال قتل کیس میں پولیس عتیق احمد اور اس کے اہل خانہ پر مسلسل شکنجہ کس رہی ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) پولیس نے عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی اطلاع دینے پر 25 ہزار انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں 113 دنوں کے بعد 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 524 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد مرکز نے تمام ریاستوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 3618 ہو گئی ہے۔اسی دوران کیرالہ…
مزید پڑھیں »ممبئی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سڑک حادثہ کے ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ممبئی کی ایک عدات نے مشاہدہ کیا کہ ٹائر کا پھٹنا قدرتی حادثہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانی لاپروائی کا نتیجہ ہے۔ دراصل ایک بیمہ کمپنی نے سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اداکار-ہدایتکار ستیش کوشک Satish Kaushik کی موت کے معاملے میں پولیس کو تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے۔ اس میں موت کی وجہ واضح طور پر کارڈیک بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف جسٹس آف انڈیا دھننجے وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو کورونا جیسی دوسری وبا کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ کورونا نے ہندوستان میں عدالتوں کو ٹیکنالوجی اور جدید آلات کو اپنانے کی ترغیب دی ہے،تاہم ہمیں وبائی امراض کے بغیر بھی ترقی کرتے رہنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جاوید عالم خان نے اپنے پریس بیانیہ میں بتایا کہ حج2023 پر جانے کے خواہشمند لوگوں کے لیے یہ اچھی خبر ہے ۔انہوں نے کہا کہ حج 2023 کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلرنمبر4مورخہ10مارچ2023 کے مطابق آن…
مزید پڑھیں »








