قومی خبریں

اڈانی گروپ بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا احتجاج لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ہنگامہ آرائی کے…

مزید پڑھیں »

بی بی سی دستاویزی فلم معاملہ: عدالت عظمیٰ نے مودی حکومت کو نوٹس جاری کرکے3 ہفتوں میں طلب کیا جواب

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم  BBC documentary پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

کنجھاولا معاملہ: واقعہ کے وقت مہلوکہ خاتون نشہ کی حالت میں تھی :دہلی پولیس

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے کانجھاولا معاملہ میں دہلی پولیس کو 20 سالہ انجلی کی وسرا رپورٹ حاصل ہو گئی ہے۔ اس کی اطلاع جمعہ کو ایک عہدیدار نے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ رورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واقعہ کے وقت انجلی حالت نشہ میں تھی۔خصوصی پولیس…

مزید پڑھیں »

ہنڈن برگ رپورٹ کا معاملہ عدالت عظمیٰ جا پہنچا,اڈانی گروپ کے سرمایہ کاروں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ اور اڈانی انٹرپرائزز کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے پر عدالت میں ایک مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں امریکہ میں قائم فرم ہیڈنبرگ ریسرچ کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس کی رپورٹ سے…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کو ہنڈن برگ جھٹکے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ کا جھٹکا

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ اڈانی گروپ کو امریکی اسٹاک مارکیٹ سے بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو ڈاؤ جونز سسٹین…

مزید پڑھیں »

اڈانی کی دولت کو آیا زوال: تازہ بلومبرگ بلینیر انڈیکس میں گوتم اڈانی ٹاپ 20 سے بھی باہر

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپس کا برا دور شروع ہو چکا ہے۔ رپورٹ جاری ہوئے تقریباً ایک عشرہ گزر چکا ہے لیکن اس کا منفی اثر اڈانی گروپس پر اب بھی لگاتار پڑ رہا ہے۔ ہنڈن برگ…

مزید پڑھیں »

مصر میں 15 ملین پونڈ کا خالص سونے کا عروسی جوڑا

قاہرۃ، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سونے اور ہیروں سے آراستہ عروسی لباس تیار کرنے والی اسپیشلسٹ کمپنی نے فیس بک کے اپنے پیج پر منفرد قیمتی عروسی جوڑے کا اشتہار دے کر پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق کمپنی کے اشتہار میں صارفین کو بتایا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

Budget 2023: اقلیتی وزارت کے بجٹ پر چلی مودی سرکار کی قینچی، مختص بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس اور دیگر حزب اختلاف بجٹ کو انتخابی میدان کے پچ تیار کرنے والا بتایا ہے ، اس کی کچھ جھلک اقلیتی وزارت کے مختص بجٹ پر مودی سرکار کی چلنے والی قینچی سے بھی واضح ہوتا ہے کہ یہ بجٹ آئندہ عام انتخابات کے…

مزید پڑھیں »

خلع اور نکاح کی منسوخی کا اختیار شرعی کونسل کے بجائے کورٹ کو ہے: مدراس ہائی کورٹ

چنئی، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں واضح کیا کہ شریعت کونسل نہ تو عدالتیں ہیں اور نہ ہی ثالث جنہیں شادی کو منسوخ کرنے کا اختیار ہو لہٰذاہائی کورٹ نے قانونی طور پر جائز طلاق کی خواہش مند مسلم خواتین کو صرف فیملی کورٹس سے…

مزید پڑھیں »

اڈانی کو پیچھے چھوڑ کر امبانی ہندوستان کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریلائنس کمپنی کے مالک مکیش امبانی ایک بار پھر ملک کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی کو سب سے زیادہ خالص مالیت کے معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فوربس نے یہ اطلاع دی ہے۔ گوتم…

مزید پڑھیں »
Back to top button