قومی خبریں

18 سال سے کم عمر مسلم لڑکی کی شادی بھی قانوناً جائز نہیں، پرسنل لا POCSO سے بالاتر نہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ مسلم پرسنل لا سمیت کوئی بھی پرسنل لا بچوں کی شادی کی ممانعت ایکٹ، 2006 اور پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز (POCSO) ایکٹ سے بالاتر نہیں ہو…

مزید پڑھیں »

بہار: ہندوتوا ہجوم نے مسلم خاتون کا نقاب زبردستی اتروایا، ماتھے پر سندور لگوایا، ویڈیو وائرل

ہندو نوجوان کے ساتھ موجود مسلم خاتون کو ہجوم نے گھیر لیا، نقاب زبردستی اتروایا، سندور لگوایا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مزید پڑھیں »

غیر قانونی دراندازی کیس: لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے 13 بنگلہ دیشیوں اور 2 روہنگیا شہریوں کو 5 سال قید کی سزا سنادی

لکھنؤ این آئی اے عدالت نے غیر قانونی دراندازی کیس میں 15 غیر ملکی شہریوں کو سزا سنائی

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں اطہر خان کی ضمانت مسترد کردی،

عدالت نے کہا کہ اطہر خان کے خلاف پہلی نظر میں مضبوط مقدمہ بنتا ہے، واٹس ایپ چیٹس مبینہ سازش میں فعال کردار کی نشاندہی کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

تاج محل میں ‘تیجو مہالیہ’ مندر کا دعویٰ، الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور اے ایس آئی کو نوٹس جاری کیے

تاج محل کمپلیکس میں مبینہ "تیجو مہالیہ" مندر کے دعوے پر قانونی تنازع شدت اختیار کر گیا، عدالت نے سروے کی درخواست پر مرکزی حکومت اور اے ایس آئی سے جواب طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں »

احمد آباد بم دھماکہ کیس: گجرات ہائی کورٹ نے 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھی

2008 کے احمد آباد سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، 38 مجرموں کی پھانسی برقرار، متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا بھی اعلان

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی میں ایک سالہ پی جی کورسز کے داخلے شروع، 11 جولائی تک درخواست دینے کا موقع

NEP 2020 کے تحت دہلی یونیورسٹی نے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے درخواستیں طلب کر لیں، داخلہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر یہ میسج آیا تو فوراً الرٹ ہو جائیں، ایک غلطی سے بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے

سائبر ٹھگ واٹس ایپ کے ذریعے جعلی نوکری، انعام، کے وائی سی اپ ڈیٹ اور ایمرجنسی کے نام پر لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ماہرین نے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔

مزید پڑھیں »

اوڈیشہ کی نئی ووٹر فہرست جاری، 20 لاکھ سے زائد نام خارج، ووٹروں کی تعداد 3.13 کروڑ

اوڈیشہ میں خصوصی نظرثانی کے بعد ووٹر لسٹ سے 20 لاکھ سے زائد نام حذف

مزید پڑھیں »

نیرَو مودی کو بھارت کے حوالے کرنے کی راہ ہموار، یورپی عدالت نے آخری اپیل مسترد کر دی

یورپی عدالت کے فیصلے کے بعد نیرَو مودی کے تمام قانونی راستے بند، جلد بھارت لائے جانے کا امکان۔

مزید پڑھیں »
Back to top button