قومی خبریں

راجوری : بم دھماکہ۔ ایک بچی ہلاک

راجوری ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں کے راجوری کے ڈنگری گاؤں میں پیر کی صبح ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ ایک بچی جاں بحق۔ 5 زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکہ ان تین گھروں میں سے ایک میں ہوا جہاں اتوار کی شام دہشت گردوں…

مزید پڑھیں »

کورونا : 24 گھنٹوں میں 173 نئے کیسز سامنے آئے، 2 ہلاک

نئی دہلی ، 2 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 173 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 2 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 1698 ہے۔وزارت صحت…

مزید پڑھیں »

2022 کا اہم فیصلہ معذوروں کے حقوق کے تعلق سے دہلی ہائی کوٹ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں جسمانی طور سے معذور افراد کے تعلق سے لوگوں کا رویہ بڑا غیر انسانی اور غیر ہمدردانہ ہے۔ معاشرے میں بھی معذور لوگوں کو برابری کا درجہ حاصل نہیں ہے۔ بہت ہوا تو انہیں رحم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ سرکاری نیم…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ نے بھی تسلیم کرہی لیا، نوٹ بندی کافیصلہ ’درست‘ تھا

نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اب اس فیصلہ کو واپس نہیں لیا جاسکتا اور نہ ہی اس کے مقاصد کی حصولیابی پر…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں دھماکہ: بامبے ہائی کورٹ نے کیس سے بری ہونے کی لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی درخواست کی مسترد

ممبئی ، 2 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ’’ بم دھماکہ کا سبب بننا سرکاری فرائض میں سے نہیں ہے‘‘۔ اس بات کا اظہار مالیگاؤں بم دھماکہ مقدمہ میں بامبے ہائی کورٹ نے کیا اور دھماکہ کے اہم ملزم کرنل پروہت کی مقدمہ ڈسچارج کرنے والی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ آج…

مزید پڑھیں »

بجرنگ دل اور وی ایچ پی نے مفروضہ لو َ جہاد کے تناظر میں جاری کیا ہیلپ لائن نمبر

نئی دہلی ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما اور شردھا قتل کیس کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) سمیت کئی جماعتوں کے لیڈروں نے کیش کرتے ہوئے لو َ جہاد کا معاملہ قرار دیا ۔ دریں اثناء بجرنگ دل نے کرناٹک کے منگلورو میں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک الیکشن 2023: کرناٹک میں لڑائی بھاجپا اور کانگریس کے درمیان ہے: امت شاہ

بنگلور ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی جے پی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ دریں اثنا، ہفتہ (31 دسمبر) کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بنگلورو میں پارٹی کے بوتھ صدر اور بوتھ لیول ایجنٹ سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے سابق سی ایم…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کو اڑانے کی مبینہ دھمکی، سیکورٹی الرٹ

ناگپور ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ناگپور میں واقع آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کو بم کی مبینہ دھمکی جاری کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ (31 دسمبر) کو سیکورٹی بڑھا دی گئی۔پولیس نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی مبینہ دھمکی دی۔…

مزید پڑھیں »

"ہمارے جھنڈے کے نیچے خوش آمدید…”، سی ایم ہیمنت بسوا نے راہول گاندھی کو آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں مدعو کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے راہول گاندھی کو آر ایس ایس ہیڈکوارٹر آنے کی دعوت دی ہے۔ دراصل، ہیمنت بسوا کا یہ ردعمل راہل کے اس بیان پر آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا، "ذاتی طور پر آپ سب کا شکریہ۔ آر ایس ایس…

مزید پڑھیں »

یمنا ایکسپریس وے پر 12 ویں کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، تین درندے گرفتار

آگرہ، 28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یمنا ایکسپریس وے پر 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ تین نوجوانوں نے عصمت دری کی ۔لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کرنے کے بعد پولس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اوریا کی 12ویں جماعت کی طالبہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button