قومی خبریں

بہن کی شادی میں شرکت کے لیے تہاڑ جیل سے باہر آئے عمر خالد

نئی دہلی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) طالب علم رہنما عمر خالد جمعہ کے روز تہاڑ جیل سے رہا ہو گئے۔ عدالت نے انہیں ان کی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے 7 دن کے لیے عبوری ضمانت ملی ہے۔ جیل کے ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی۔ حکام کے مطابق انہیں…

مزید پڑھیں »

سکم:سڑک حادثہ،16 فوجی جوان شہید، مرمو-مودی کا اظہارِ افسوس

گینگٹاک؍نئی دہلی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سکم میں ایک بڑا سڑک حادثہ آگیا،جہاں یہاں ایک دردناک سڑک حادثے میں فوج کے 16 جوان شہید ہو گئے ۔ فوج کے ایک اہلکار کے مطابق یہ واقعہ شمالی سکم کے علاقے گیما میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی تین گاڑیوں کے…

مزید پڑھیں »

جانیں! کہاں کہاں ماسک لگانا ہوا لازمی؟

نئی دہلی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین، جاپان، امریکا اور برازیل میں کورونا کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے دنیا میں ایک بار پھر اس وبا کو لے کر تشویش بڑھا دی گئی ہے۔ ہندوستان میں اس کی روک تھام کے لیے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نوٹوں کی منسوخی کی درخواستوں پر 2 جنوری کو سنائے گی فیصلہ

نئی دہلی ، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 2 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس ایس عبدالنذیر کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ کی طرف سے جسٹس بی آر گوئی…

مزید پڑھیں »

JEE main 2023 جے ای ای مین 2023 درخواست فارم کیسے پُر کریں۔تعلیمی قابلیت و اہلیت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/سیدعمران) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) مشترکہ داخلہ امتحان JEE Mains 2023 جے ای ای مین 2023، سیشن 1 کا انعقاد 24 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک کرے گی۔ اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار آفیشل ویب سائٹ- jeemain.nta.nic.in کے ذریعے فارم بھر سکتے ہیں۔ JEE Mains 2023 کے…

مزید پڑھیں »

ریلوے کی نوکری: کام پلیٹ فارم پر بیٹھ کر آنے جانے والی ٹرینوں اور بوگیوں کو گننا ہے۔ ماہانہ لاکھوں میں تنخواہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سرکاری نوکری حاصل کرکے آرام سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ وہ معصوم بیروزگاروں سے یہ کہہ کر لاکھوں روپےاینٹھ رہے ہیں کہ انہیں سرکاری نوکری دیں گے۔ حال ہی میں ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔دہلی کے ایک گینگ نے…

مزید پڑھیں »

’مرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو ‘ سے ہندو شدت پسند تنظیم سیخ پا مبینہ دعویٰ کے تحت شکایت،دو مسلم اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج

بریلی ، 22دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بریلی کے سرکاری اسکول کے دو اساتذہ کے خلاف اسلامی رسومات کے مطابق نماز پڑھنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اسکول میں علامہ اقبالؒ کی بچوں کے لیے لکھی گئی مشہور زمانہ حمد ’میرے اللہ برائی سے بچانا‘ کے اشعار پر مشتمل ویڈیو وائرل ہونے…

مزید پڑھیں »

یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے ، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

نوح ، 22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جمعرات کو ہریانہ کے نوح (میوات) میں مودی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مرکزی وزیر صحت من سکھ منڈاویہ کے خط پر بھی ردعمل ظاہر کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مجھے خط موصول ہوا ہے کہ یاترا بند…

مزید پڑھیں »

ملک پر پھر منڈلایا کرونا کا خطرہ دہلی میں ایک مریض کی موت،

نئی دہلی، 22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین سمیت دنیا کے کئی حصوں میں تباہی مچانے والے کورونا کا سایہ ہندوستان پر بھی منڈلانے لگا ہے۔ چین میں تباہی پھیلانے والے کورونا کے اومیکرون ویرینٹ بی ایف.7 Covid-19 BF.7 variant کے چار کیسز ملک میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران ملک بھر میں الرٹ…

مزید پڑھیں »

کشمیر: رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

سری نگر ، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چلہ کلاں کے آغاز میں ہی اپنے تیکھے تیور دکھاتے ہوئے سردیوں کے زور کو تیز تر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button