قومی خبریں

کیا یوپی کے مدارس میں جمعہ کی تعطیل ختم ہوگی ؟ مدرسہ بورڈ کے اجلاس میں قرارداد پیش

لکھنؤ ، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی مدرسہ بورڈ نے مدارس میں جمعہ کے بجائے ’اتوار‘ کو چھٹی کرنے کی قرارداد پیش کی ہے۔ اس بارے میں حتمی فیصلہ جنوری میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔ اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے بدھ کے…

مزید پڑھیں »

کرونا ختم نہیں ہوا، محتاط رہیں، ماسک ضرور لگائیں کرونا پر ’ریویو میٹنگ‘ کے بعد مرکزی وزیر صحت کا بیان

نئی دہلی، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر صحت من سکھ منڈاویا نے کورونا وبا سے متعلق ہوئی ایک ریویو میٹنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں انھوں نے لکھا ہے دُنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا معاملوں کو دیکھتے ہوئے افسران اور ماہرین کے…

مزید پڑھیں »

جرمنی: نازیوں کی معاونت کرنے والی 97 سالہ خاتون کو دو سال سزا

برلن، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی مقامی عدالت نے جنگ عظیم دوم کے دوران حراستی کیمپ میں 11 ہزار جنگی قیدیوں کے قتل میں نازیوں کی معاونت کرنے کے جرم میں 97 سالہ خاتون کو دو سال کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق 97 سالہ خاتون ارمگارڈ…

مزید پڑھیں »

دہلی کے ایل جی نے آپ سے مانگے اشتہارات پر خرچ کئے 97 کروڑ روپے

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی نے دہلی کی ایم سی ڈی پر قبضہ کر لیا ہے اور اس جیت کے چند روز بعد ہی لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے حکم دیا ہے کہ پارٹی ریاستی حکومت کے اشتہارات کے لیے 97 کروڑ ادا کرے۔ واضح رہے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی وزیر اعظم کو مشورہ: مودی جی! متروں کو میوا کھلانا بند کر کے عوام کی خدمت کیجئے

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے یکم اپریل سے ریاست کے غریب خاندانوں کو 500 روپے میں گیس سلنڈر دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گہلوت نے پیر کو یہ اعلان ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے تحت الور ضلع کے ملاکھیڑا میں منعقدہ ایک…

مزید پڑھیں »

دہلی میں شدید دھند اگلے پانچ دنوں تک سردی کی لہر، کئی ریاستیں سردی کی لپیٹ میں

دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں سردی کا زور جاری ہے۔ منگل کی صبح دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، راجستھان، بہار سمیت کئی شمالی ہندوستانی ریاستوں میں گھنی دھند چھائی رہی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ روز تک دھند اور…

مزید پڑھیں »

بہار: دھونی کی تصویر کا استعمال کر کے 5 کروڑ سے زیادہ کی ٹھگی، 5 گرفتار

پٹنہ ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی تصویر کا استعمال کر کے 5 کروڑ روپے سے زائد کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے منگل کو بتایا…

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کمیشن کے ’جانبدار رویہ‘ سے اپوزیشن برہم، راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپوزیشن جماعتوں نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے گجرات یا اتر پردیش میں کسی بھی معاملہ کی تحقیقات نہ کرنے اور اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجاً اراکین پارلیمنٹ نے واک آؤٹ کیا۔خیال…

مزید پڑھیں »

پی چدمبرم نے مودی حکومت کو گھیرا، پوچھے 5 تلخ سوال

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حزب اختلاف مسلسل اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان سرحدی تنازعہ پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہے۔ حکومت اب تک ہند-چین سرحدی معاملے پر بات کرنے کے اپوزیشن کے مطالبے کے سامنے نہیں جھکی ہے۔ دریں…

مزید پڑھیں »

محبت کی نشانی کی نئی پریشانی، پراپرٹی ٹیکس اور واٹر ٹیکس کے نوٹس

آگرہ ، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لیجئے ! محبت کی نشانی کہلانے والے تاج محل کے سامنے ایک نئی پریشانی آگئی ہے۔ پریشانی بھی قانونی ہے۔ وہ بھی ٹیکس کی عدم ادائیگی کی۔ اس خبر نے منگل کی صبح ملک کو چونکا دیا، جب آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے…

مزید پڑھیں »
Back to top button