الٰہ آباد ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الہ آباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈ نے کئی راؤنڈ فائرنگ کی۔ لڑائی میں کئی طلباء زخمی ہوئے۔ حالانکہ کسی کو گولی نہیں لگی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہنگامہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کمیشن برائے خواتین نے 15 سالہ مسلم لڑکی کے خلاف چائلڈ میرج اور گھریلو تشدد کے معاملے میں دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے ویمن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی، جس میں اس نے بتایا تھا کہ فروری 2022…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان تصادم کے واقعے پر اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گھیرنے میں مصروف ہیں۔ اس معاملہ پر کافی سیاست ہو رہی ہے۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے…
مزید پڑھیں »Jamia Millia Islamia نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 سے 21 دسمبرتک این ایس ایس کیمپ کے ساتھ CCA ہفتہ منایا جارہا ہے۔اس کی خوبی یہ ہے کہ یہاں شرکت کرنے والی سبھی ٹیموں کو بانیان جامعہ اور معماران جامعہ کے نام سے منسوب الگ الگ ہاؤسیز میں تقسیم…
مزید پڑھیں »PFI chief Abu Bakr نئی دہلی ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ایف آئی سربراہ ای ابو بکر اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور انھیں آج دہلی ہائی کورٹ نے ایک زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے پیر کے روز ممنوعہ تنظیم پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) کے…
مزید پڑھیں »بھوپال ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے کچھ مدرسوں پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان میں قابل اعتراض مواد پڑھایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا ہے کہ مدارس میں پڑھائے جانے والے مواد کی جانچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی راجدھانی دہلی کی ہوا تیزی سے زہریلی ہوتی جا رہی ہے۔ پیر کو بھی دہلی میں ہوا کا معیار بہت خراب تھا۔ پیر کی صبح دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) 400 اور 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا، جو فضائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جاری ہے اور چین کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں مسلسل ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ ادھر راجیہ سبھا کے رکن راگھو چڈھا نے مہنگائی کے معاملے پر مرکزی حکومت کو گھیراہے۔ سال 2014 میں پارلیمنٹ میں نریندر مودی کی حکومت…
مزید پڑھیں »اندور ،17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی پہلی ٹرانس جینڈر جج جوئیتا مونڈل نے اپنی کمیونٹی کے افراد کے لیے سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس فورس اور ریلوے جیسے شعبہ میں ان کا داخلہ معاشرے کا ان کے تئیں نظریہ بدلے گا اور…
مزید پڑھیں »ہمیر پور ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے ضلع ہمیر پور میں ایک انوکھی شادی موضوع بحث بن گئی۔ اس شادی میں دولہا یوگی کو جہیز میں بلڈوزر دے دیا گیا ہے۔ اب بلڈوزر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل شادی کے تحفے کے طور…
مزید پڑھیں »









