گوالیار: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں بچی چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوئی۔ مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ایک خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا ہے جس نے لوگوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔سکندر کمپو علاقہ کی آرتی کشواہا نے بدھ کو یہاں کملا راجہ اسپتال میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ذیشان خان ہڈیاں انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ کبھی کبھی یہ شکایات نوجوان اور بچوں میں بھی ہوجاتی ہے۔ کولڈ ڈرنک، چائے، کافی cofee کا ضرورت سے زیادہ استعمال، نامناسب غذا سگریٹ نوشی اور غیر صحت…
مزید پڑھیں »Omega-3 Supplement مچھلی کے تیل کے کیپسول یا مچھلی کا تیل انسانی صحت کے لئے بہترین ہے۔ اسی لئے جو لوگ اپنی غذا میں اس کا استعمال نہیں کرتے ان کو چاہئے کہ وہ اس کے سپلیمنٹ ضرور استعمال کریں تاکہ دماغی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ریسرچ کے مطابق مچھلی…
مزید پڑھیں »لندن؍نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کے مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی کی برطانیہ کو حوالگی کے خلاف آخری اپیل جمعرات (15 دسمبر) کو مسترد کر دی گئی۔اس کے ساتھ نیرو مودی کو ہندوستان لانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ پنجاب نیشنل بینک کے بڑے فراڈ میں ملوث ہونے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں 17 سالہ اسکول کی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے ملزم نے آن لائن شاپنگ سائٹ فلپ کارٹ سے تیزاب منگوایا تھا۔ اس واقعے نے ثابت کر دیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے تیزاب کی فروخت پر پابندی کے باوجود آن لائن یا…
مزید پڑھیں »غازی آباد،15دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی آباد میں ٹرین سے ٹکرا کر تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ان میں دو نوجوان اور ایک خاتون شامل ہیں۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ یہ لوگ ریل یعنی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے ریلوے ٹریک پر گئے تھے۔ تیز رفتار سے…
مزید پڑھیں »Godhra train fire case نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت دے دی۔ فاروق کو تاحیات جیل کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ و جسٹس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اروناچل پردیش کے توانگ میں چینی اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان تصادم معاملہ پر آج ایک بار پھر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے…
مزید پڑھیں »Maulana Azad National Fellowship نئی دہلی،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو لوک سبھا میں زور دے کر کہا کہ اقلیتی طلباء کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی الجھن نہیں پھیلائی جانی چاہئے۔انہوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،15دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس ہیما کوہلی نے دہلی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ جنوری میں مقدمہ کی سماعت ہونے سے پہلے…
مزید پڑھیں »








