قومی خبریں

شدید سردی نے دہلی میں توڑا 9 سالہ ریکاڈ، 1.5 تک گرا درجہ حرارت

 نئی دہلی،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ سیزن کا سب سے سرد دن رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی راجدھانی میں سردی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ پہاڑوں پر مسلسل برف باری…

مزید پڑھیں »

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے کیا دہلی سے گرفتار

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

کیرالہ میں 59 خواتین نے ایک شخص کو گھسیٹ گھسیٹ کر پیٹا

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کیرالہ کے تھریشور ضلع میں ایک حیرت انگیز معاملہ پیش آیا ، جہاں ایک مرد کو 59 خواتین نے مل کر بری طرح پیٹا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے گروپ نے جس شخص کی پٹائی کی ہے، اس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے…

مزید پڑھیں »

کانجھاولا معاملہ میں حیران کن انکشاف

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے کنجھاولا کیس میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انجلی کی دوست ندھی گانجہ سپلائی کرتی تھی۔ اتنا ہی نہیں نیدھی کو 2020 میں آگرہ میں غیر قانونی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ نیدھی 6 دسمبر 2020 کو آگرہ کینٹ…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا پیشاب معاملہ: شنکر مشرا 14 دن کی عدالتی حراست میں

نئی دہلی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ہفتے کے روز شنکر مشرا Shankar Mishra کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا، جس پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں نیویارک-نئی دہلی کی پرواز میں نشے کی حالت میں ایک معمرخاتون مسافر پر پیشاب کردیا…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے اماموں کی تنخواہ میں کیا 50 فیصد اضافہ

گروگرام ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے ریاست بھر میں موجود مساجد کے اماموں کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، نیز ہرسالہ ان کی ماہانہ تنخواہ میں 5 فیصد اضافہ بھی ہوتا رہے گا۔ ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ذاکر حسین نے کہا…

مزید پڑھیں »

بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلائیں

بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلائیں ۔۔۔ ان کی زندگی کو خانہ داری تک محدود نہ رکھیں۔۔۔ لڑکیوں کی تعلیم وقت کی ضرورت ہے ۔۔۔ لڑکیاں پڑھیں گی تو قوم اور ملک کی ترقی ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار نصرت نور نے کامیابی کے بعد ایک انٹرویو میں کیا ہے…

مزید پڑھیں »

پیرس سے دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں پھر غیر انسانی حرکت

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایئر انڈیا کے طیارے میں شرابی مسافر کے پیشاب کرنے کا معاملہ پھر منظر عام پر آیا ہے۔ خبرکے مطابق پیرس سے دہلی آنے والی پرواز میں ایک مرد مسافر نے خاتون مسافر کے کمبل پر پیشاب کر دیا۔ اس معاملے میں ایئر انڈیا کے حکام نے کہا…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا مکمل کرنے کے بعد دہلی لوٹے اسپتال میں داخل ماں سونیا گاندھی سے کریں گے ملاقات

نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس ایم پی سونیا گاندھی کو بدھ (4 جنوری) کو دہلی کے گنگارام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا بھی ان کے ساتھ اسپتال پہنچی تھیں۔ اب جمعرات (5 جنوری) کو بھارت جوڑو یاترا کے بعد راہل گاندھی اپنی ماں سونیا گاندھی سے…

مزید پڑھیں »

مسلم مطلقہ کو بھی پوری زندگی گزارہ بھتہ کا حق:الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ،5جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر سے نہ صرف عدت کے دوران، بلکہ دوبارہ شادی اور شادی نہ کرنے کی صورت میں پوری زندگی گزارہ بھتہ وصول…

مزید پڑھیں »
Back to top button