احمد آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک تھا۔ جمعرات (یکم دسمبر) کو گجرات قانون ساز اسمبلی کی کل 182 نشستوں میں سے 89 نشستوں پر پہلے مرحلے کے تحت ووٹنگ ہوئی۔ اس میں سوراشٹرا-کچھ اور جنوبی حصے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
بنگلورو، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی نے مسلم طالبات کے لئے 10 نئے کالج تعمیر کرنے کے فیصلے پر جمعرات کے روز یوٹرن لے لیا۔ اس بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے جمعرات کو واضح کیا کہ اس معاملہ پر سرکاری سطح پر کوئی…
مزید پڑھیں »مظفر نگر ، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے گینگسٹر ایکٹ سے متعلق ایک معاملے میں جیل میں بند ایس پی ایم ایل اے ناہید حسن کو مشروط ضمانت دے دی ہے۔ ناہید حسن نے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں کیرانہ سے جیل میں رہتے الیکشن لڑا تھا اور جیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتہا پسندی اور دہشت گردی اسلام کے خلاف ہیں، کیونکہ اسلام کا مطلب امن اور خوشحالی ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے اس بیان کا اسلامی دانشوروں اور علما نے خیر مقدم کیا ہے۔منگل کو انڈیا اسلامک کلچر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کولجیم کی سفارشات اور الیکشن کمشنر کی تقرری جیسے معاملوں کو لے کر کچھ دنوں سے رسہ کشی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف سپریم کورٹ کولجیم کی سفارشات کو منظوری دینے میں مرکز کی تاخیر سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میڈیا فرم نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ (این ڈی ٹی وی) کے ڈائریکٹر پر نو َ رائے اور ان کی اہلیہ رادھیکا رائے نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔این ڈی ٹی وی لمیٹڈ نے منگل کو اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ اسے پروموٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے نجی ٹی وی نیوز 18 سے خصوصی بات چیت میں کئی اہم مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اس دوران ہندوتوا کی سیاست سے متعلق سوال پر سی ایم کجریوال نے صاف کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کل یعنی یکم دسمبر سے ڈیجیٹل کرنسی (ڈیجیٹل روپی) کی شروعات ہو جائے گی۔ یکم نومبر کو آر بی آئی نے ہول سیل ٹرانزیکشن کے لیے ڈیجیٹل روپیہ لانچ کیا تھا، اور اب سنٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی ریٹیل استعمال کے لیے لانچ کرے گا۔ ایسے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر دفاع اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران میں شامل راجناتھ سنگھ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور سبھی ریاستوں کو…
مزید پڑھیں »احمد آباد ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اسمبلی انتخاب کے پیش نظر اب سبھی امیدواروں کی دھڑکنیں تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر یعنی کل ہونے والی ہے اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ آئندہ 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس درمیان مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے…
مزید پڑھیں »








