نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے 1951کے آسام شہریت ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو چیلنچ کرنے والی پیٹشن پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکلا نے 14نکات عدالت کے سامنے رکھے، وکلاء کی بحث سننے کے بعد بینچ نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستانی فوج کیخلاف دو ٹوئٹ کرنے کے الزام میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبہ یونین کی لیڈر شہلا راشد پر معاملہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ دہلی پولیس نے اس معاملہ میں یہ اجازت طلب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں اتراکھنڈ و گجرات میں یکساں سول کوڈ پر مطالعہ کے لیے تشکیل کمیٹی کو قانون کے مطابق قرار دیا ہے۔ دونوں ریاستی حکومتوں کے فیصلے کو چیلنج دینے والی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھی اور…
مزید پڑھیں »گڑگاؤں، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گروگرام کے سیکٹر 49 میں شدید آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ گھسولا گاؤں کا ہے جہاں پیر کے روز کم و بیش 200 جھگیاں آگ کی نذر ہو گئیں۔ شہر کے چار فائر بریگیڈ مراکز سے آگ بجھانے کے لیے 20 گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ آگ…
مزید پڑھیں »ممبئی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپر اسٹار شاہ رخ خان نہ صرف اداکاری بلکہ اپنی سخاوت کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ اب ان کی این جی او میر فاؤنڈیشن انجلی سنگھ کے خاندان کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ انجلی سنگھ نئے سال میں جان کی بازی ہار گئی تھیں۔…
مزید پڑھیں »جے پور ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان میں اولڈ پنشن اسکیم (Old Pension Scheme) پر جوابی حملے تیز ہو گئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے سابق ڈپٹی چیئرمین اور ماہر اقتصادیات مونٹیک سنگھ اہلووالیا نے کہا ہے کہ پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ سے ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ تاہم راجستھان میں سی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ سیزن کا سب سے سرد دن رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی راجدھانی میں سردی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ پہاڑوں پر مسلسل برف باری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کیرالہ کے تھریشور ضلع میں ایک حیرت انگیز معاملہ پیش آیا ، جہاں ایک مرد کو 59 خواتین نے مل کر بری طرح پیٹا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے گروپ نے جس شخص کی پٹائی کی ہے، اس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے کنجھاولا کیس میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انجلی کی دوست ندھی گانجہ سپلائی کرتی تھی۔ اتنا ہی نہیں نیدھی کو 2020 میں آگرہ میں غیر قانونی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ نیدھی 6 دسمبر 2020 کو آگرہ کینٹ…
مزید پڑھیں »






