قومی خبریں

پارلیمنٹ واسمبلیوں میں خواتین کے لئے ریزرویشن، سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے این جی او نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی طرف سے دائر ایک درخواست پر نوٹس جاری کیا، جس میں خواتین کے ریزرویشن بل 2008 کو دوبارہ متعارف کرانے کی مانگ کی گئی تاکہ لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن…

مزید پڑھیں »

امیدوار کون ہے ، یہ نہ دیکھیں،بلکہ کمل کے نشان پر بٹن دبائیں: مودی

سندر نگر، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما تیز رفتار ریلیاں نکال رہے ہیں۔ اس ایپی سوڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ (5 نومبر 2022) کو ہماچل پردیش کے سندر نگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

انتخابی کمیشن : پانچ ریاستوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان

نئی دہلی، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابی کمیشن نے ہفتے کو اوڈیشہ،راجستھان ،بہار،اترپردیش اور چھتیس گڑھ میں پانچ اسمبلی اور ایک لوک سبھا حلقے میں پانچ دسمبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اسمبلی ضمنی انتخابات پدم پور(اوڈیشہ)،سردار شہر(راجستھان)،کرہانی(بہار)،بھانوپرتاپ پور(چھتیس گڑھ)…

مزید پڑھیں »

مظفرنگر فساد : بی جے پی ممبر اسمبلی وکرم سینی کی رُکنیت منسوخ، دو سال کیملی سزا

مظفر نگر ، ۴نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مظفر نگر ضلع کے کھتولی سے بی جے پی ایم ایل اے وکرم سینی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالت نے انہیں دو سال کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔آر ایل ڈی کے صدر چودھری…

مزید پڑھیں »

نتیش کے نیشنل گرینڈ الائنس کو مولانا بدرالدین اجمل کی حمایت

نئی دہلی ، ۴نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے جمعہ کو کہا کہ ہم نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی طرف سے بنائے جانے والے نیشنل گرینڈ الائنس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ…

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی: قومی راجدھانی میں منی لاک ڈاؤن،جانیں کیا کیا لگائی گئیں پابندیاں

نئی دہلی، ۴/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی آلودگی کے خلاف جنگ چھڑ گئی ہے۔ دارالحکومت دہلی میں منی لاک ڈاؤن کی طرح پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ دہلی میں تعمیرات اور انہدام کے کاموں پر پہلے ہی پابندی ہے۔ کچھ زمروں کو چھوٹ دی گئی تھی، جن میں سے آج ہائی وے،…

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ایکسپریس حادثہ: آوارہ جانوروں کے ٹرین سے ٹکرانے پر سرپنچوں کیلئے سخت وارننگ

ممبئی، ۴/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی اور گاندھی نگر کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کی زد میں آنے کے واقعات کے بعدریلوے پروٹیکشن فورس کے ممبئی ڈویژن نے آوارہ مویشیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کوریڈور کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں گاؤں کے سرپنچوں کوخط لکھا ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

نبی رحمت ﷺکیخلاف اہانت آمیز تبصرہ،تمام کیس دہلی منتقل ہوں گے

نئی دہلی، ۴/نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام ﷺکے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کیس میں ملزم اور سابق بی جے پی لیڈر نوین جندل کو بڑی راحت دی گئی ہے۔ عدالت نے جندل کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کو دہلی پولیس کو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس…

مزید پڑھیں »

مولانا کلیم صدیقی و عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ, ملزم عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا

 ملزم عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا ممبئی  4/ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تبدیلی مذہب کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو…

مزید پڑھیں »

یوپی: یوگی نے دی انوکھی سزا، ڈی ایس پی کو بنایا داروغہ

رام پور، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں بدعنوان افسر کے خلاف ایسی کارروائی کی گئی ہے جسے لوگ مثال کے طور پر بتا رہے ہیں۔ رشوت لینے والے افسر پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سخت موقف کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تعریف ہو رہی ہے۔یہ معاملہ رام پور…

مزید پڑھیں »
Back to top button