احمد آباد ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے موربی میں 30 اکتوبر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے پولیس نے مقامی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔تفتیشی افسر اور موربی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پی اے جالا نے یکم نومبر کو عدالت کو بتایا کہ معلق پل کی تاروں کو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
احمد آباد/نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے شہر موربی سے جہاں پل ٹوٹنے اور متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی دل دہلا دینے والی خبریں آئیں ،وہیں ہندو مسلم بھائی چارے کی ایک انوکھی مثال بھی سامنے آئی ہے۔ جب کہ دو مسلمانوں نے کئی متاثرہ ہندوؤں کی جان بچانے میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوز ویب سائٹ ’دی وائر‘ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے دہلی اور ممبئی میں ویب سائٹ کے ایڈیٹرز کی رہائش گاہوں اور دفاتر کی تلاشی لی اور تمام الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے لیکن پولیس نے ان…
مزید پڑھیں »گاندھی نگر، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موربی پل حادثہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اس میں حادثے کی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں ایس آئی ٹی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر…
مزید پڑھیں »کوزی کوڈ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی بھی پوکسو ایکٹ کے زد سے باہر نہیں ہے۔ یقینا اس کا پرسنل لا 15 سال سے زیادہ عمر کی لڑکی سے شادی اور جسمانی تعلقات کی اجازت دیتا ہے۔جسٹس راجندر بادامیکر نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم ہندوؤں، سکھوں، بدھسٹوں، جینوں، پارسیوں اور عیسائیوں کو 1955 کے شہریت قانون کے تحت ہندوستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا۔ان ممالک سے آنے والی یہ اقلیتیں اس وقت گجرات کے دو اضلاع میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کے روز مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف داخل ایک عرضی پر سماعت کی رضامندی ظاہر کی جس میں ووٹر لسٹ ڈاٹا کو آدھار سے جوڑنے کے لیے کہا گیا تھا۔ عرضی دہندہ کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل شیام دیوان نے دلیل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اتراکھنڈ اور اس کے بعد گجرات کی حکومت نے جو یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا ہے، وہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کی تمام اقلیتوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے موری میں مچھو ندی پر واقع معلق پل کے منہدم ہونے سے ہونے والے حادثہ کے بعد 141 نعشوں کو نکال لیا گیا ہے، جبکہ 180 افراد کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ حادثے کے دوران پل سے گرنے والے متعدد افراد ہنوز لاپتہ ہیں جنہیں تلاش کرنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (CAA) 2019 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر 6 دسمبر2022 کو سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے پیر کو درخواستوں پر اپنا جواب داخل کیا۔ آسام اور…
مزید پڑھیں »






