قومی خبریں

یوپی میں 8 مسلمان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

#خبر کو بڑھا چڑھا کر غلط انداز میں پیش کرنے کا گودی میڈیا پر الزام لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش اے ٹی ایس نے جیسے ہی دہشت گردی کے الزام میں 8 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا، گودی میڈیا، مسلمانوں کو بدنام کرنے کے اپنے غیرقانونی و جہالت پر مبنی…

مزید پڑھیں »

اداکار سلمان خان بنام کیتن ککڑ مذہبی تفریق معاملہ:بمبئی ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

ممبئی ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی ہائی کورٹ نے اداکار سلمان خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اگست2022 کے مہینے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے پڑوسی کیتن ککڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے درخواست دائر کی…

مزید پڑھیں »

سرکاری اعزاز کے ساتھ ملائم کی آخری رسومات سیفئی میں ادا

اٹاوہ ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سابق سربراہ ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات اٹاوہ ضلع میں ان کے آبائی گاؤں سیفئی میں ادا کی گئیں۔ اکھلیش یادو نے اپنے والد ملائم سنگھ یادو کو مکھ اگنی دی۔ ان کے جسد خاکی کو صبح…

مزید پڑھیں »

ٹیرر فنڈنگ کیس:این آئی اے کے جموں و کشمیر میں چھاپے

سری نگر ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبینہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے نے منگل کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے نے پونچھ، راجوری، بڈگام، شوپیاں اور بانڈی پورہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ذرائع کے مطابق این آئی اے راجوری، پونچھ،…

مزید پڑھیں »

جسٹس چندر چوڑ ہوں گے ملک کے 50 ویں چیف جسٹس

نئی دہلی ، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس یو یو للت نے اپنے جانشین کے طور پر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے نام کی سفارش کی ہے۔ جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ چیف جسٹس یو یو للت 8 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی معیشت دسویں سے پانچویں مقام پر آ گئی : مودی

احمد آباد ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے بھروچ کے آمود میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے جمبوسر میں بلک ڈرگ پارک، داہیج میںگہرے سمندر میں پائپ لائن پروجیکٹ،…

مزید پڑھیں »

حجاب کیس: اس ہفتے آ سکتا ہے عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ہفتے کرناٹک حجاب تنازعہ پر بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہیمنت گپتا کے ریٹائر ہونے سے پہلے آسکتا ہے۔ معلومات کے مطابق سپریم کورٹ اس اہم معاملے پر اس ہفتے اپنا فیصلہ سنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ دراصل، سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: گائے کو قومی جانور قرار دینے والی عرضی خارج

نئی دہلی ، 10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کو اس عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں مرکز کو گائے کو قومی جانور قرار دینے کی ہدایت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جسٹس ایس کے کول اور جسٹس ابھے ایس اوکا نے عرضی گزار سے پوچھا کہ اس…

مزید پڑھیں »

قد آور سیاسی لیڈرملائم سنگھ یادوکا 82 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔انہوں نے آج (10 اکتوبر) صبح 8:16 بجے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں 82 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ملائم سنگھ یادو کو سانس لینے میں تکلیف…

مزید پڑھیں »

دس ہندوؤں کو ڈوبنے سے ایک مسلمان نے بچایا

مسلم نوجوان نے کہا،اللہ کا نام لے کر ریسیکو کیلئے دریا میں کود پڑا کولکاتہ، 7اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’’میں نے اللہ کا نام لے کر دریا میں چھلانگ لگا دی، مجھے اتنا یقین تھا کہ صرف اللہ ہے اور میں تیرنا جانتا ہوں‘۔یہ الفاظ ہیں محمد مانک کے، جس نے درگا پوجا…

مزید پڑھیں »
Back to top button