قومی خبریں

مسلم مجلس مشاورت کے دستور میں ہوئی ترمیم

نئی دہلی،7اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے ارکان نے مشاورت کے دستورکے کچھ حصوں میں ترمیمات منظور کی ہیں۔ ان ترمیمات کا عمل دہلی میں منعقد 22مئی 2022کی مجلس عام کے متفقہ فیصلے کے بعد شروع ہوا تھا اور دستور کی نظر ثانی کے…

مزید پڑھیں »

بیدر: محمود گاواں مدرسے میں گھس کر شرانگیزی کا معاملہ 4 ہندو ملزمین گرفتار، مسلمانوں نے واپس لیا احتجاج

بیدر، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک پولیس نے جمعہ کے روز بیدر شہر کے تاریخی محمود گاواں مدرسہ میں ہندو کارکنوں کے داخل ہونے اور 5 اکتوبر کو پوجا کرنے کے واقعہ کے سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مسلم تنظیموں نے قبل ازیں نماز جمعہ کے بعد پولیس کی بے ضابطگیوں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کیس :’شیولنگ‘ کی کاربن ڈیٹنگ کی درخواست پر 11 اکتوبر کو فیصلہ

وارانسی، 7اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی عدالت نے جمعہ کو پانچ خواتین عرضی گزاروں کی طرف سے گیان واپی مسجد کے اندر ڈھانچے کی کاربن ڈیٹنگ کی درخواست پر فیصلہ سنانے کو 11 اکتوبر تک ملتوی کر دیا جس کے بارے میں ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مبینہ شیولنگ…

مزید پڑھیں »

دہلی شراب گھوٹالہ: ای ڈی کی کارروائی، حیدرآباد، پنجاب سمیت 35 مقامات پر چھاپہ ماری

نئی دہلی ، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی دہلی حکومت کی نئی شراب پالیسی کو لے کر بڑی کارروائی کر رہا ہے۔ دہلی، پنجاب، آندھرا پردیش سمیت 35 مقامات پر ای ڈی کے چھاپے جاری ہیں۔ اس سے پہلے ستمبر میں بھی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے دو بار چھاپے مارے…

مزید پڑھیں »

اقلیتی اداروں کی حیثیت کا جائزہ لیا جائے گا: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اس سوال کا جائزہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے کہ کیا اقلیتی برادری کے افراد کے انتظامی اختیارات والے کسی تعلیمی ادارے کو اقلیتی ادارے کا درجہ دیا جانا چاہیے۔ جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے اس سوال…

مزید پڑھیں »

بیدر کے مدرسہ میں گھس کر دسہرہ کی پوجا کی گئی،مقدمہ درج

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دسہرہ جلوس میں شامل ایک ہجوم مبینہ طور پر کرناٹک کے ضلع بیدر کے ایک تاریخی مدرسہ میں گھس پڑا اور متنازعہ نعرے لگاتے ہوئے عمارت کے ایک حصہ میں پوجا بھی کی ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے تاہم کسی کی…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی نے ماں سونیا گاندھی کے جوتے کا فیتا باندھا، تصویر وائرل

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ان دنو ںسرخیوں میں ہے۔ جمعرات (6 اکتوبر) کو کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی بھی یاترا میں شامل ہوئیں۔کنیا کماری سے کشمیر کا یہ سفر فی الحال کرناٹک تک پہنچا ہے۔ راہل گاندھی جمعرات کو دورے کے دوران اپنی…

مزید پڑھیں »

ڈالر کے سامنے روپیہ پھر دھڑام، روپیہ اب تک کی کم ترین سطح 81.94 پر بند ہوا

نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈالر کے مقابلے روپے کی گراوٹ بے تکان جاری ہے ۔ جمعرات کو کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ تاریخی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ خام تیل کی قیمتوں میں مضبوطی کے بعد ڈالر کی مانگ میں اضافہ کی وجہ سے روپیہ 32 پیسے گر کر…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی کا آپریشن چکر: سائبر ٹھگوں نے انٹرپول، ایف بی آئی، کینیڈین اور آسٹریلوی پولیس کی اُڑائی نیند

نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈیجیٹل دنیا میں سائبر ٹھگوں نے ملک اور دنیابھر کی پولیس کی سانس روک دی ہے۔ یہ لوگ آپ کی محنت کی کمائی پلک جھپکتے ہی لوٹ لیتے ہیں۔ انڈیا میں بیٹھے ان سائبر ٹھگوں نے امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا کی پولیس کو دنیا بھر کے ممالک…

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ایکسپریس: بھنیس سے ٹکرانے کے بعد انجن کے اگلے حصہ کے پرخچے اُڑ گئے

نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی سے گاندھی نگر کے درمیان چلنے والی بھارت کی تیز ترین ٹرین وندے بھارت آج حادثے کا شکار ہو گئی۔ یہ حادثہ صبح 11.15 بجے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹرین کے آگے بھینسوں کا غول آ گیا تھا۔ واتوا اسٹیشن سے منی نگر…

مزید پڑھیں »
Back to top button