قومی خبریں

سی ایم کجریوال کا لیفٹیننٹ گورنر پر طنز میری بیوی نے اتنے لو َلیٹر نہیں لکھے جتنے ایل جی صاحب نے لکھ ڈالے ہیں

نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی آپ حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کے درمیان 36 کا آنکڑا صاف نظر آرہا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ نے دہلی حکومت کی کئی پالیسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وہیں حال ہی میں وزیر اعلی اروند کجریوال نے 2 اکتوبر کو…

مزید پڑھیں »

چار خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے جرم میں برازیلین کوچ کو ایک سو نو سال قید کی سزا

لندن، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل کی قومی جمناسٹک ٹیم کے ایک سابق کوچ کو ایک کم سن کھلاڑی سمیت چار خواتین ایتھلیٹس کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے جرم میں ایک صدی سے بھی زائد عرصے کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساؤ پاؤلو شہر کے…

مزید پڑھیں »

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بعد اسلامک فیڈریشن آف تمل ناڈو جانچ ایجنسی کی نظر میں

چنئی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی ایک نئی تشکیل شدہ اسلامی تنظیم اسلامک فیڈریشن آف تمل ناڈو پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس تنظیم کا قیام یکم اکتوبر کو عمل میں آیا تھا۔ ایسا کہا جا رہے کہ اس تنظیم میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI)، پاپولر فرنٹ آف انڈیا…

مزید پڑھیں »

طلاقِ کنایہ اور طلاقِ بائن کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون ڈاکٹر نے طلاقِ کنایہ اور طلاقِ بائن کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ مفاد عامہ کی عرضی(PIL) نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنفی، مذہبی اور طلاق کے لیے تمام شہریوں کے تعلق سے یکساں رہنما خطوط وضع کئے جائیں۔…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی پر پابندی: دہلی پولیس نے پی ایف آئی کے حوالے سے دوسری ایف آئی آر درج کی، 2 گرفتار

نئی دہلی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) پر پابندی کے بعد دہلی پولیس نے PFI کے خلاف قانونی کارروائی مزید تیز کر دی ہے۔ پولیس نے شمال مشرقی ضلع کے کھجوری خاص میں پی ایف آئی اور اس سے منسلک تنظیموں کیخلاف دوسری ایف آئی آر درج کی ہے۔پولیس…

مزید پڑھیں »

ملائم سنگھ یادو کی حالت بدستور تشویشناک، میدانتا گڑگا ؤں میں زیر علاج

گڑگاؤں ؍لکھنؤ ، 5/اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کی حالت بدستور تشویشناک ہے، وہ میدانتا گڑگاؤں کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور انہیں وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ ان کے بہتر علاج کے لیے دہلی ایمس اور لکھنؤ کے ماہرین سے بھی…

مزید پڑھیں »

گجرات: گربا پنڈال پر مبینہ سنگ باری ملزمین کی بے رحمانہ پٹائی، پڑے سرعام ڈنڈے، دوسراطبقہ جشن مناتا رہا-ویڈیو وائرل

احمدآباد ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویڈیو کلپس جس میں مبینہ طور پر گجرات کے کھیڑا ضلع میں پیر کی رات گربا تقریب میں پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار افراد کو کوڑے مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اپوزیشن نے اس میں ملوث شخص کی شناخت ایک پولیس افسر کے طور پر کی ہے…

مزید پڑھیں »

نئی دہلی : ماسک نہ پہننے پر نہیں لگے گا جرمانہ

نئی دہلی، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں پر اب جرمانہ نہیں ہوگا، انتظامیہ نے شہر میں کورونا وائرس کے معاملات میں کمی کے بعد فیصلہ کیا ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اپریل میں عوام میں ماسک نہ پہننے پر 500 کا…

مزید پڑھیں »

ہندو، مسلمانوں کے لیے خطرہ تھا نہ کبھی ہوگا: بھاگوت

ناگپور ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اقلیتوں میں خوف پھیلایا جاتا ہے کہ ہم یا ہندوؤں کی وجہ سے ان کے لیے خطرہ ہے۔ ماضی میں ایسا نہیں ہوا، نہ مستقبل میں ایسا ہو گا۔ یہ نہ تو سنگھ کی فطرت ہے اور نہ ہی ہندوؤں کی۔ ہندو سماج دھمکی دینے کا قائل…

مزید پڑھیں »

مفرور اقتصادی مجرم وجے مالیہ کے خلاف چیک باؤنس معاملہ میں ایف آئی آر درج

نئی دہلی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس نے مفرور اقتصادی مجرم وجے مالیہ کے خلاف چیک باؤنس معاملہ میں خصوصی عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ایک تازہ ایف آئی آر درج کی ہے۔ راؤوز ایونیو کی عدالت میں سماعت جاری تھی۔ عدالت نے کہا کہ ملزم اس کے سامنے پیش…

مزید پڑھیں »
Back to top button