قومی خبریں

سونیا کی خواہش، اشوک گہلوت کریں کانگریس کی قیادت

نئی دہلی، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی سب سے پرانی پارٹی کانگریس ایک بڑی تبدیلی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ کئی دہائیوں بعد، وہ کسی غیر گاندھی کو صدر منتخب کر سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کانگریس کی موجودہ عبوری صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اور سینئر لیڈر اشوک گہلوت کو صدر…

مزید پڑھیں »

مسجد کو ہٹانے کیخلاف دائرعرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ سے خارج

الٰہ آباد، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کے سید آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک شاہی مسجد کو ہٹانے کی تجویز کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملے پر درخواست کے دائرہ کار میں غور نہیں کیا جا…

مزید پڑھیں »

پاکستانی مقبوضہ کشمیر پر تبصرہ،ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ

کوچی، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے کیرالہ کے سابق وزیر اور ریاست میں حکمران ایل ڈی ایف اتحاد کے ایم ایل اے کے ٹی جلیل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ قومی اتحاد کے خلاف دعویٰ کرنے پر ان کے خلاف پٹھان متھیٹا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔دراصل، کے ٹی جلیل…

مزید پڑھیں »

کھانے کے بعد چہل قدمی، امراض سے حفاظت کا بہترین ذریعہ

سائنسدانوں نے ایک امید افزا اطلاع دی ہے کہ ہر کھانے اور بالخصوص عشایئے کے بعد مختصر چہل قدمی بھی امراضِ قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رکھتی ہے۔قدیم یونانی اور مسلمان معالجین کی ایک نصیحت بھی اس ضمن میں اہمیت رکھتی ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کے قرضے ، بحران کا خدشہ :فچ گروپ کی رپورٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بندرگاہ سے لے کر سیمنٹ تک کے مختلف کاروباروں میں موجودگروپ جس کے مالک ممتاز صنعت کارگوتم اڈانی ہے، نے بہت زیادہ قرض لیا ہے۔ یہ قرض گروپ بنیادی طور پر موجودہ اور نئے کاروباروں میں جارحانہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ یہ بات فچ گروپ…

مزید پڑھیں »

گجرات: بھاجپا رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان، ’جب چاہے دنگے کرا سکتا ہوں‘

گاندھی نگر،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے ولساڈ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی بھرت پٹیل کا ایک متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ ولساڈ کے تیلتھ روڈ پر گنیش کا مجسمہ کو لے جاتے ہوئے پولیس اور رکن اسمبلی کے درمیان کہا سنی ہو گئی۔ دریں اثنا، معاملہ نے اتنا طول پکڑ لیا…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر: چھ گھنٹے میں چار بار آیا زلزلہ

 سری نگر،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر میں منگل کو 6 گھنٹوں کے دوران کم شدت والے 4 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جموں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس زلزلے…

مزید پڑھیں »

جے این یو کی وی سی کا ہندو دیوی دیوتاؤں پر بیان، کوئی دیوتا برہمن نہیں، شیو یقینی طور پر دلت ہیں:شانتی شرن

نئی دہلی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی وائس چانسلر شانتی شری Shantishree Dhulipudi  کا کہنا ہے کہ ہندو دیوی دیوتاؤں کا تعلق اعلیٰ ذات سے نہیں ہے اور بھگوان شیو کا تعلق شودر طبقہ (ایس سی / ایس ٹی) سے بھی ہو سکتا ہے۔ ملک میں…

مزید پڑھیں »

ممبئی : پیغمبر اسلام ؐکی شان میں توہین آمیز واٹس ایپ اسٹیٹس،ایک شخص گرفتار

ممبئی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ملاڈ (مشرقی) مضافاتی علاقے میں پولیس نے 21 اگست کوپیغمبر اسلامؐ کی شان میںاہانت آمیز واٹس ایپ اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے سلسلے میں ایک 30 سالہ شخص کو گرفتار کیاگیا ہے۔وکیل سلیم چوہدری نے 19 اگست کو ڈنڈوشی پولیس کو بتایا کہ انہیں تضحیک آمیز اسٹیٹس ،…

مزید پڑھیں »

دہلی سمیت تمام 23 ایمس کے نام کئے جائیں گے تبدیل

نئی دہلی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت نے دہلی سمیت تمام 23 ایمس کا نام مقامی معروف شخصیات، جنگ آزادی کے مجاہدین ، گمنام ہیروز، تاریخی واقعات اور خطے کے یادگاروں کے نام پر رکھنے کی تجویز کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(AIIMS) نے مرکزی…

مزید پڑھیں »
Back to top button