نئی دہلی ،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ ایک نابالغ لڑکی جومسلم قانون کے تحت بلوغت کی عمر کو پہنچ چکی ہے والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کر سکتی ہے،اور اگر وہ 18 سال سے کم عمر ہے تب بھی اسے اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کا حق…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلقیس بانو کیس کے 11قرار واقعی مجرموں کو گجرات حکومت کی طرف سے دی گئی چھوٹ کو منگل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا، چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے بنچ نے اس معاملے کو دیکھنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فوری طور پر…
مزید پڑھیں »گونڈہ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان شہر کے ایمس انٹرنیشنل اسکول پہنچے۔ بہرائچ سے واپس آرہے گورنر کو گونڈہ ریلوے اسٹیشن سے ٹرین سے جانا پڑا۔ اس سے قبل ایک نجی اسکول میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے موب لنچنگ پر کھل کر بات کی۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »آرٹیکل 25 اور 26 لاگو نہیں ہوتا، کرناٹک ہائیکورٹ میں اذان پر پابندی کیخلاف عرضی خارج بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے مساجد سے اذان پر پابندی عائدکرنے کے مطالبہ پرمشتمل ایک درخواست کو آج خارج کرتے ہوئے تاریخی فیصلہ صادر کیا کہ’’اذان سے آئین کی آرٹیکل 25…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے یو پی آئی UPI کے ذریعہ ادائیگی پرچارجس وصول کرنے کے منصوبہ کی خبروں کے درمیان حکومت کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔ مرکزی وزارت فینانس نے واضح کیا کہ یو پی آئی لین دین پر کوئی سروس چارج…
مزید پڑھیں »گوہاٹی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے ہفتے کی رات دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ان دو مشتبہ افراد کے القاعدہ انڈین اور انصار اللہ بنگلہ ٹیم سے روابط کے ثبوت ملنے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کو گول پاڑہ ضلع سے گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف کامیڈین راجو سریواستو کی حالت اب بہتر ہے،ڈاکٹروں نے اس کو مثبت علامت مانا ہے۔ دماغ میں پھیلنے والا انفیکشن مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر اب پیشانی کے حصے (دماغ کے سامنے والے حصے) کو آکسیجن فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔اس کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے اتوار کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف ایک لک آؤٹ سرکلر جاری کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیسودیا کے علاوہ 13 دیگر کے خلاف بھی سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ ان پر ملک چھوڑنے پر پابندی لگا ئی…
مزید پڑھیں »ریاض، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) زیاد’زیزو‘المعایوف نے جدہ میں ہفتے کی شب ہونے والے باکسنگ میچ میں پہلے ہی راؤنڈ میں الفریڈوالٹوری کو ناک آؤٹ کردیا ہے۔اس طرح وہ سعودی عرب سے پیشہ ورانہ باکسنگ میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں اور یوں انھوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے۔22سالہ سعودی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی راجدھانی دہلی میں آئی جی آئی ایئرپورٹ پولیس نے سب سے بڑے بین الاقوامی فرضی پاسپورٹ اور ویزہ تیار کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ڈی سی پی تنو شرما نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے 325 فرضی پاسپورٹ،…
مزید پڑھیں »








