کولکاتہ ، 5 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بینک شال کی ایک عدالت نے جمعہ کو بنگال کے سابق وزیر پارتھا چٹرجی اور ان کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی کو بنگال ٹیچر گھوٹالہ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اب انہیں 18 اگست کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 5 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ اس کے بعد ممتا بنرجی اور پی ایم مودی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ای…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 20,551 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,41,07,588 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 1,35,364 ہو گئی۔جمعہ کی صبح 8…
مزید پڑھیں »لکھنؤ5، اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے قدآور لیڈر مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے عباس انصاری کی ضمانت قبل از گرفتاری (عبوری ضمانت) کی درخواست ایم پی-ایم ایل اے کی خصوصی سیشن عدالت نے جمعرات کے روز مسترد کر دی ہے۔ مختارانصاری کے بیٹے عباس انصاری پر الزام ہے کہ انہوں…
مزید پڑھیں »سری نگر5، اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کا دن جموں وکشمیر و ملک کے لئے ایک کالا دن ہے کیونکہ اسی دن غیر آئینی طور پر ہماری خصوصی پوزیشن چھین لی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5، اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے ملک گیر احتجاج کے آغاز میں سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے دفتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جو دھمکاتے ہیں وہ ڈرتے ہیں اور جو عوامی مسائل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5، اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 1997 میں رن آف کچھ کی سرحد کے قریب گشت کے دوران پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے فوجی افسر کے بارے میں معلومات کے لیے پاکستان سے بات کرے۔رپورٹ کے مطابق 1992 میں…
مزید پڑھیں »چنئی، 5 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمل ناڈو کے مائیلادوتھرائی میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔اسپیشل اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کا یہاں مقابلہ حسن میں شرکت کے بعد تبادلہ کر دیا گیا۔حکام نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔ ناگاپٹنم سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کے ذریعہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے جمعرات کو صحافی صدیق کپن کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، جنہیں دو سال قبل 2020 میں ہاتھرس واقعہ میں مبینہ سازش کے الزام میں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار…
مزید پڑھیں »







