قومی خبریں

آسام میں مزید دومشتبہ گرفتار، بنگلہ دیش سے لنک ہونے کا مبینہ دعویٰ

گوہاٹی ، 4اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں پولیس نے بارپیٹا ضلع سے مزید دو افراد کو بنگلہ دیش میں ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا ہے جو القاعدہ نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ ان میں سے ایک شخص کو اتوار کی رات گرماری پتھر سے گرفتار کیا…

مزید پڑھیں »

آسام: دہشت گردانہ سرگرمیوں کے مبینہ ملزم کے مدرسہ کو ڈھادیا گیا

گوہاٹی ، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اور مدھیہ پردیش کی طرح آسام میں بھی آج پھر سے بلڈوزرکاروائی چلی۔ اس کے ساتھ ہی اس سرحدی ریاست میں مافیا، دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کا عمل بھی تیز ہوگیا۔ آسام کے موری گاؤں ضلع میں…

مزید پڑھیں »

متوفی ملیالی بلاگر ریفا مہنو کا شوہر شک کی بنیاد پر حراست میں

ترواننت پورم ، 4اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعرات کو کیرالہ میں کوزی کوڈ پولیس نے بلاگر ریفا مہنو کے شوہر مہناز کو حراست میں لے لیا۔رفا مہنو نے خودکشی کر لی تھی۔اپنی مبینہ نابالغ بیوی کی خودکشی کی قانونی تحقیقات کے حصے کے طور پرمہناز کے خلاف پاکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت…

مزید پڑھیں »

ٹیچر بھرتی گھوٹالہ: ای ڈی نے ارپیتا مکھرجی کی 31 ایل آئی سی پالیسی ضبط کیں

کولکاتہ ، 4اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے مبینہ اساتذہ کی بھرتی گھوٹالہ میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ ای ڈی نے بدھ کو عدالت کو بتایا کہ ارپیتا مکھرجی کے نام پر 31 لائف انشورنس پالیسیاں ہیں، جنہیں ضبط کر لیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ان پالیسیوں میں…

مزید پڑھیں »

میر واعظ عمر کو رہا کریں،سجاد لون کی امیت شاہ سے اپیل

سری نگر ، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد لون نے جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کو یقینی بنائیں۔ ٹویٹر پرلون نے کہا کہ میرواعظ ایک مذہبی…

مزید پڑھیں »

اَب ای ڈی کے نشانے پر ملکا ارجن کھڑگے، طلب کرلیا

نئی دہلی، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر ملکاارجن کھڑگے کو ای ڈی نے طلب کیا ہے۔راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو نے قاعدہ 267 کے تحت سی بی آئی، آئی ٹی جیسی سرکاری تفتیشی ایجنسیوں کے غلط استعمال کے معاملے پر راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر…

مزید پڑھیں »

متھرا:مسجدعیدگاہ-کرشن جنم بھومی تنازعہ میں ایک کیس کی سماعت پر روک

الٰہ آباد ، 4اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز متھرا میں بھگوان کرشن کی حقیقی جائے پیدائش پر پوجا کی اجازت طلب کرنے سے متعلق ایک کیس کی سماعت پر روک لگا دی ہے۔نچلی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے اور شری کرشنا کی جائے پیدائش مبینہ…

مزید پڑھیں »

قرآن اور مقدس کتابوں میں لکھی گئی تعلیمات کا کوئی کاپی رائٹ نہیں:عدالت

نئی دہلی، 3اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے اسلامک اسٹڈیز نامی کتاب کی اشاعت پر دائر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے درخواست گزار پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کرتے ہوئے کہا کہ مقدس کتابوں قرآن…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں اب چاول پر پڑے گی مہنگائی کی مار، شرحیں اضافہ کا اندیشہ

نئی دہلی ، 3اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کے بازاروں میں چاول کی کمی مہنگائی کو مزید بڑھانے کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ اس بحران کی وجہ ہے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں کم بارش کے سبب دھان کی بوائی میں کمی۔ ملک میں گزشتہ تین سالوں میں دھان کی زراعت…

مزید پڑھیں »

الیکشن میں مفت تحائف کے وعدے عدالت عظمیٰ ماہرین کی کمیٹی تشکیل دے گی

نئی دہلی، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کی طرف سے مفت تقسیم کے وعدوں کے معاملے میں سخت ہو گیا ہے اور عدالت نے اس سے نمٹنے کے لیے ایک ماہر ادارہ بنانے کی وکالت کی ہے۔ عدالت نے کہا، اس میں مرکز، اپوزیشن سیاسی پارٹیاں، الیکشن…

مزید پڑھیں »
Back to top button