قومی خبریں

لالو پرساد جلد ہی گردے کی پیوند کاری کے لیے جائیں گے سنگاپور

پٹنہ ،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد کے گردے کی پیوند کاری کے لیے سنگاپور جانے کا راستہ تقریباً صاف ہو گیا ہے ، منگل کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ان کے پاسپورٹ کی تجدید کی اجازت دی تھی۔ لالو پرساد کے وکیل سدھیر کمار سنہا نے…

مزید پڑھیں »

اسپتال سے واپس آتے ہوئے پارتھا چٹرجی پر ایک خاتون نے چپل اچھال دی

کولکاتہ ،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک خاتون نے غصے میں سابق ریاستی وزیر پارتھا چٹرجی پر سینڈل پھینک دیا، جو مغربی بنگال ایس ایس سی گھوٹالہ میں ای ڈی کی تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت کا ہے جب وہ پارتھا چٹرجی اسپتال سے نکل رہے تھے۔ خاتون بھی…

مزید پڑھیں »

حکومت چاہتی ہے کہ سوال کیے تاناشاہ کی ہر بات مان لیں: راہل گاندھی

نئی دہلی ،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج کئی ایشوز پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خود کو اکیلا مت سمجھنا، کانگریس آپ کی آواز ہے، اورآپ کانگریس کی طاقت۔ تاناشاہ…

مزید پڑھیں »

تہاڑ جیل میں بند یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

نئی دہلی،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی دارالحکومت کی تہاڑ جیل میں بند سزا یافتہ کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔ حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ ڈائریکٹر جنرل (جیل خانہ) سندیپ گوئل نے آئی اے این ایس کو بتایا کہ اس (یاسین ملک) نے…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کے دفتر سمیت 10 مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے منگل کو دہلی میں نیشنل ہیرالڈ کے دفتر سمیت 10 مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سے پوچھ گچھ کے بعد مارے گئے۔ یہ تلاشیاں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے اس معاملے کے سلسلے میں مرکزی ایجنسی کی طرف سے…

مزید پڑھیں »

ویکسی نیشن مہم کے بعد سی اے اے نافذ ہوگا: امت شاہ

نئی دہلی،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ جو افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے آنے والے جو ہندو، سکھ، بدھ، جین، پارسی اور عیسائی غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینا چاہتا ہے ، کووڈ ویکسینیشن مہم کے بعد لاگو کیا جائے گا۔…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/سیدعمران)آپ کو معلوم ہوگا کہ آج کے وقت میں آدھار کارڈ کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے۔اگر اب بھی آپ آدھار کی افادیت سے ناواقف ہیں ، تو معلوم ہو کہ آدھار کارڈ کے بغیر آپ کا کوئی سرکاری یا پرائیوٹ کام نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے ساتھ  آدھار…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال: کرنٹ لگنے سے 10 کانوڑ یاتری ہلاک، متعدد زخمی

کولکاتا، یکم اگست مغربی بنگال کے کوچ بہار میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب اتوار کے روز کرنٹ لگنے سے 10 کانوڑ یاتری ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جل ابھیشیک کیلئے جا رہے یاتریوں کو لے جا رہی پک اپ وین میں کرنٹ آنے کے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد مسئلہ کے مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ کا انتقال ، 4 اگست کو ہوگی سماعت

وارانسی، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد پر چل رہے تنازعہ اور عدالتی مقدمہ میں مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ یادو کو دیر رات دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد اہل خانہ انہیں اسپتال لے کر گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ…

مزید پڑھیں »

مہنگائی سے پریشان 6 سالہ بچی کا پی ایم مودی کے نام خط میگی ، پنسل اور ربڑ مہنگے ہوگئے ، مانگنے پر امی مارتی ہیں

نئی دہلی ؍لکھنؤ ، یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلی جماعت میں پڑھنے والی چھ سالہ بچی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مہنگائی کی وجہ سے درپیش ’مشکلات‘ کے تناظر میں خط لکھا ہے۔ اتر پردیش کے قنوج ضلع کے چھبرامئو قصبے کی کریتی دوبے نامی لڑکی نے اپنے خط میں لکھا…

مزید پڑھیں »
Back to top button