قومی خبریں

ہندو مہاسبھا کے کارکنان کی شر انگیزی، تاج محل کا پریکرما کیا

آگرہ ، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاج محل کے بارے میں ہندو مہاسبھا کا دعویٰ ہے کہ یہ مبینہ طور پر شیو مندر ہے۔ یکم اگست 2022 کو، ہندو مہاسبھا کے کارکنوں نے تاج محل کو شیو مندرمان کر پری کرما کیا۔اس کے بعد آگرہ پولیس نے ان تمام لوگوں کو اپنی تحویل…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: محمد فاضل قتل معاملے میں پولیس کو اہم سراغ ملنے کا دعویٰ

بنگلور، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک پولس نے پیر کو محمد فاضل منگل پیٹ قتل کیس میں چار قاتلوں کے گروہ کی شناخت کرکے کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوہاس، موہن، گری اور امیت نے فاضل کا قتل کیا تھا۔جانچ میں پتہ چلا ہے کہ سوہاس اس معاملے…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان کو ملا بندوق کا لائسنس

ممبئی، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بندوق کا لائسنس مل گیا۔ اداکار کے والد معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد سلمان نے اپنی حفاظت کے لیے بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دی تھی۔ اداکار سلمان خان لائسنس کے لیے درخواست…

مزید پڑھیں »

کانپور کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر کلمہ پڑھائے جانے کا معاملہ ، بجرنگیوں کی شکایت

کانپور، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور کے ایک اسکول میں پریر کے دوران بچوں کو کلمہ پڑھائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اسکول کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسی دوران بجرنگ دل کے کارکنان والدین کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

7 لوگوں کے قاتل کو عدالت نے سنائی سزائے موت، 9 سال چلی سماعت

غازی آباد ، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اناج منڈی میں کاروباری ستیش گوئل اور ان کے کنبہ کے چھ لوگوں کے قتل معاملے میں ڈرائیور راہل کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ اس معاملہ میں عدالت نے ملزم راہل کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔ لوٹ کے ارادے سے کیے…

مزید پڑھیں »

کیرالہ : منکی پاکس جیسی علامات والے شخص کی موت،اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم

پٹھان متھیٹا، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے ایک نوجوان کی موت کی اعلیٰ سطحی انکوائری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں منکی پاکس جیسی علامات موجود تھیں۔ نوجوان کا تعلق تھریسور ضلع کے چاواککڈ کورنجیور سے تھا اور اس کا بیرون ملک ٹیسٹ مثبت آیا۔ بیرونی…

مزید پڑھیں »

کرونا متاثرین کو دیا جائے معاوضہ، الہ آباد ہائی کورٹ کی ہدایت

الٰہ آباد ،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک کورونا سے متاثرہ شخص جو اسپتال میں علاج کے دوران مر جاتا ہے تو اسے کووڈ کی وجہ سے ’موت‘ سمجھا جانا چاہئے، چاہے فوری وجہ دل کا دورہ پڑنے یا کسی دوسرے عضو کے خراب ہونے کی…

مزید پڑھیں »

بنگال ٹیچر بھرتی گھوٹالہ: ای ڈی کو ارپیتا مکھرجی کے 8 بینک کھاتوں سے 8 کروڑ کے لین دین کا انکشاف

کولکاتا،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروڑوں روپے کے مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن بھرتی میں بے ضابطگیوں کی جانچ کر رہے ای ڈی (The Enforcement Directorate) نے ارپیتا مکھرجی Arpita Mukherjee کے 8 بینک کھاتوں سے 8 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف کیا ہے۔ مرکزی ایجنسی نے ان کھاتوں کو منجمد کر دیا…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ادویات میں پوری دُنیا کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے-’من کی بات‘ میں پی ایم مودی کا دعویٰ

نئی دہلی،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ایم مودی ایک بار پھر من کی بات پروگرام کے ذریعے ہم وطنوں سے بات چیت کی۔ اس بار پی ایم مودی نے آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کی بات کی۔پی ایم مودی نے کہا کہ اس بار من کی بات پروگرام بہت خاص ہے۔ اس کی وجہ…

مزید پڑھیں »

فرضی انکائونٹر:13پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

چترکوٹ،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کی شام چترکوٹ ضلع کے بہل پوروا پولیس اسٹیشن میں عدالت کے حکم پر اس وقت کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) انکت متل سمیت 13 پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شیلیندر کمار رائے نے ہفتہ کو کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button