نئی دہلی،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج چھ ریاستوں میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں کے سلسلے میں مشتبہ افراد کے 13 ٹھکانوں کی تلاشی لی۔ این آئی اے کی اس کارروائی میں مبینہ قابل اعتراض دستاویزات اور مواد ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی پی ایس سنجیو اروڑہ دہلی پولیس کے نئے کمشنر ہوں گے۔ وہ تمل ناڈو کیڈر کے 1988 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ بتادیں کہ آج انہیں انٹر کیڈر ڈیپوٹیشن پالیسی کے تحت تمل ناڈو کیڈر سے کیڈر میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے ہندوستان کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے کا مطالبہ تو لگاتار ہو ہی رہا ہے، ٹی وی سیریل ’شکتی مان‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے مکیش کھنہ نے بھی اب اس تعلق سے آواز بلند کرنا شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز مکیش کھنہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مودی حکومت سال 2017 سے اب تک تقریباً ساڑھے تین ہزار کروڑ روپے اشتہارات پر خرچ کر چکی ہے۔یہ معلومات مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے جمعرات (29 جولائی 2022) کو راجیہ سبھا میں دی۔ ٹھاکر نے یہ بھی بتایا کہ غیر ملکی میڈیا پر کوئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی طرف سے دائر ہتک عزت کیس کی سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر پون کھیرا سے کہا ہے کہ وہ ٹویٹ کو فوری طور پر ہٹا دیں۔ بار لائسنس تنازع کے الزامات کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹویٹ…
مزید پڑھیں »کولکاتا،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروڑوں روپے کے مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن (ڈبلیو بی ایس ایس سی) گھوٹالہ کے ملزم سابق وزیر پارتھو چٹرجی اور ان کی معتمد خاص ارپیتا مکھرجی کو جمعہ کے روز ای ایس آئی اسپتال لایا گیا۔ ای ڈی کے عہدیداران معمول کے معائنہ کے لئے ملزمان کو اسپتال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ون رینک،ون پینشن‘کے معاملے میں حکومت کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ہمیں حکومت کے اختیار کردہ اصول میں کوئی آئینی خامی نظر نہیں آئی۔ ایسا کوئی قانون سازی کا حکم نہیں ہے کہ ایک ہی رینک…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے الٰہ آباد (پریاگ راج) میں گزشتہ تین ماہ کے دوران کئی دھماکوں کے مبینہ طور پر ذمہ دار 11 طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ الزام لگایا گیا ہے کہ معروف اسکولوں کے طلبا کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں علاقے میں…
مزید پڑھیں »لدھیانہ ،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کی رہائشی سکینہ بی بی کو دہائیوں سے اپنے لاپتہ بھائی کی تلاش تھی جو تقسیم ہند کے دوران انڈین شہر لدھیانہ میں رہ گئے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 67 سالہ سکینہ بی بی کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ ہوئی تو لدھیانہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال ہے۔ اگر کوئی ہندوستانی شہری 18 سال کا ہے اور اس کا ووٹر شناختی کارڈ بنتا ہے تو وہ الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔ اس کے تحت الیکشن کمیشن نے نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنانے…
مزید پڑھیں »







