قومی خبریں

تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ جمعیۃ علما ہند کی پٹیشن پرکرے گی سماعت ،

قلت ِوقت کے باعث آج بحث نہیں ہوسکی نئی دہلی، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ…

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت میں بغاوت کی ہلچل، تین وزراء کو ’تبادلہ‘ پر اعتراض، کھٹک کا استعفیٰ

لکھنو : افسران نہیں سنتے، استعفیٰ دے رہا ہوں، یوگی کے وزیرکھٹک لکھنؤ ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں بغاوت کی ہلچل شروع ہو گئی ہے؟ لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے کیونکہ یوگی حکومت میں 3 وزیر اپنے اپنے محکموں میں تبادلوں کو لے کر مخالفت کا سامنا…

مزید پڑھیں »

شیو سینا رکن پارلیمنٹ راہل شیوالے پر عصمت دری کا الزام

ممبئی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی کی ایک 33 سالہ خاتون نے شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ راہل شیوالے کے خلاف عصمت دری کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف شیوالے کی بیوی کامنی نے اپنے شوہر کے خلاف لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے…

مزید پڑھیں »

بیوی،بچے کی کفالت سے انکار پر ہائی کورٹ نے لگایا جرمانہ

 نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ بیوی اور بچے کو کفالت سے انکار انسانی نقطہ نظر سے سب سے بڑا جرم ہے۔ عدالت نے مذکورہ بالا مشاہدہ شوہر کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے دیا جس میں بیوی کو نفقہ فراہم کرنے اور اس پر 20 ہزار…

مزید پڑھیں »

صحافی محمد زبیر کو عبوری ضمانت،تمام کیس دہلی منتقل،ایس آئی ٹی تحلیل

نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ آلٹ نیوز کے بانی کو بدھ کو سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں درج تمام چھ ایف آئی آر میں عبوری ضمانت دے دی۔سپریم کورٹ نے زبیر کی 20 ہزار روپے کے…

مزید پڑھیں »

3 سال میں تقریباً 4 لاکھ ہندوستانیوں نے شہریت ترک کردی

ہندوستانیوں بالخصوص امیروں میں تشویشناک رجحان جاری۔ امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ میں مستقل سکونت ✍️ محمد مبشرالدین خرم ہندوستانی اپنی شہریت ترک کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں سکونت اختیار کرنے لگے ہیں اور سال 2019 میں 1لاکھ 63 ہزار370 ہندوستانیوں نے اپنی شہریت ترک کرتے ہوئے دنیا کے…

مزید پڑھیں »

چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ کی کھلی خریداری پر جی ایس ٹی نہیں:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

نئی دہلی، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ…

مزید پڑھیں »

باحجاب طالبات کو نیٹ امتحان میں شرکت کی اجازت پر ہندو قوم پرست تنظیموں کا ہنگامہ

کوٹہ،19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے کوٹہ میں اتوار کونیٹ کے امتحانی مرکز میں چار مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلہ دیا گیا۔ اس پر بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے یوتھ ونگ نے پیر کو احتجاج کیا ہے۔وی ایچ پی کے پروپیگنڈہ سربراہ رام بابو مالو نے کہا کہ ان لوگوں…

مزید پڑھیں »

اگنی پتھ:تمام کیس دہلی ہائی کورٹ منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی،19جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت کی طرف سے لائی گئی نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے اگنی پتھ اسکیم سے متعلق عرضیوں کو دہلی ہائی کورٹ میں منتقل کر دیا…

مزید پڑھیں »

مودی اور یوگی تصاویرکا تنازعہ: صفائی یونین کے انتباہ کا اثر، جھاڑو دینے والے کی نوکری بحال کردی گئی

متھرا؍آگرہ ،19جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے متھرا میںکوڑا گاڑی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کی تصویریں لے جانے والے صفائی عملہ کو حکومت نے بحال کردیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جھاڑو دینے والے کو برطرف کیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button