قومی خبریں

مقبول عام مزاح گو راجو شری واستو کی حالت اب بھی نازک

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مقبول کامیڈین راجو سری واستو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں مسلسل دوسرے دن لائف سپورٹ پر ہیں۔ ذرائع نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔بدھ کو دل کا دورہ…

مزید پڑھیں »

یوپی اے ٹی ایس کی کاروائی، سہارنپور سے ایک مشتبہ شخص گرفتار

سہارن پور ، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے سہارنپور سے جیش محمد اور تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اے ٹی ایس کے مطابق مبینہ طور پر محمد ندیم جیش محمد اور تحریک…

مزید پڑھیں »

ای وی ایم سے متعلق پروویژن کی درستگی کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک عرضی کو مسترد کر دیا جس میں عوامی نمائندگی ایکٹ کی ایک شق کے آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا تھا، جو ووٹنگ کے لیے بیلٹ پیپر کی جگہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کی اجازت دیتا…

مزید پڑھیں »

سرکاری ایجنسیوں کے غلط استعمال پر نتیش کمار کا بھاجپا کو انتباہ

کہا،ملک آئین سے چلتا ہے، عوام اِس غلط استعمال کا جواب دیں گے پٹنہ، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف ای ڈی اور سی بی آئی کے غلط استعمال کے حوالہ سے اشاروں میں بی جے پی کو انتباہ دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

جہانگیرپوری تشدد: ملزم غلام رسول کی عبوری ضمانت کی درخواست انسانی بنیادوں پر منظور

نئی دہلی، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے جہانگیرپوری تشدد کیس کے ملزم غلام رسول کی عبوری ضمانت کی درخواست انسانی بنیادوں پر منظور کر لی ہے۔ دراصل غلام رسول کی بیوی حاملہ ہے اور اس کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق وکیل…

مزید پڑھیں »

کشمیر: تین دہائی بعد کھلے گا سنیما ہال، شائقین پرجوش

سری نگر، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تقریباً 30 سال کے بعد کشمیر میں ایک بار پھرسنیما کا دور شروع ہونے جا رہا ہے اور اس بار لوگ میٹروپولیٹن شہروں کی طرح مکمل سہولیات سے آراستہ ملٹی پلیکس میں بلاک بسٹر فلموں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ کشمیر کا پہلا ملٹی پلیکس…

مزید پڑھیں »

ندوۃ العلما کے استاد مولانا محمود حسن حسنی کا طویل علالت کے بعد انتقال

لکھنؤ ، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج دارالعلوم ندو ۃ العلما کے سینئر استاد مولانا محمود حسن حسنی ندوی کا انتقال لمبی علالت کے بعد لکھنؤ میں ہوگیا، موصوف گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے، شنید کہ انہیںکڈنی کے عوارض کے مسائل کے شکار تھا۔وہ درس و تدریس کے علاوہ تصنیف…

مزید پڑھیں »

اے ڈی آر کی رپورٹ سے انکشاف مہاراشٹر کے 20 وزرا میں سے 15 کو فوجداری مقدمات کا سامنا

ممبئی، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آڑ) نے مہاراشٹر میں 3 دن قبل ایکناتھ شندے حکومت کی کابینہ میں حلف لینے والے وزرا کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق مہاراشٹر کے 75 فیصد وزرا کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہے…

مزید پڑھیں »

بہار :نتیش کمار نے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ اور تیجسوی یادو نے لیا نائب وزیر اعلیٰ کا حلف

پٹنہ ، 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نتیش کمار نے بہار راج بھون میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ بتا دیں کہ نتیش کمار نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے۔ رابڑی دیوی بھی اپنے خاندان کے ساتھ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے راج…

مزید پڑھیں »

ممبئی: اغوا ہونے والی بچی 9 برس بعد اپنے گھر لوٹ آئی

ممبئی،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی شہر ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2013 میں اغوا ہونے والی لڑکی پوجا نو برس بعد اپنے گھر والوں کو مل گئی ہے۔ 2013 میں سات سالہ پوجا اپنے بھائی کے ساتھ اسکول جارہی تھی لیکن راستے میں ہینری جوزف ڈی سوزا نامی ایک شخص…

مزید پڑھیں »
Back to top button