قومی خبریں

دہلی سے یوپی تک سی این جی مزید مہنگی، صرف 6 دنوں میں پھر بڑھی قیمتیں

نئی دہلی،21 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں لیکن سی این جی جیسے ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں دو ماہ میں 13ویں بار اور صرف چھ دنوں میں دوسری بار اضافہ دیکھا گیا۔ اندرا…

مزید پڑھیں »

آسام:دانے دانے کو محتاج سیلاب متأثرین ، اب تک 14ہلاک

گوہاٹی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں ہر سال سیلاب مصیبت کی وجہ بن کر آتا ہے لیکن اس بار آسام میں سیلاب اپنا بھیانک روپ دکھا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ریاست کے کئی گائووں میں سیلاب آ گیا ہے۔ جمنا مکھ ضلع کے دو گاؤں کے 500 سے زیادہ خاندان ریلوے ٹریک…

مزید پڑھیں »

آخر بنگلہ دیشی خاتون نے ہندوستان میں الیکشن کیسے لڑا؟ جانچ کا حکم

کولکاتا،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک بنگلہ دیشی خاتون مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں امیدوار تھی۔ اس کا انکشاف اس وقت ہوا جب اس امیدوار نے اپنی شکست کو کلکتہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔آلو رانی سرکار، پیدائشی طور پر بنگلہ دیشی ہے۔انھوں نے…

مزید پڑھیں »

شیو لنگ کیخلاف متنازعہ پوسٹ کرنے کے پاداش میں ہندو کالج کے پروفیسر گرفتار

نئی دہلی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایف آئی آر درج کیے جانے کے چند دن بعد، دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج کے ایک 50 سالہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پروفیسر نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں مبینہ طور برآمد نام نہاد شیولنگ کے تعلق سے سوشل میڈیا پر قابل…

مزید پڑھیں »

اب کارڈ کے بغیر بھی اے ٹی ایم سے رقم نکالنا ہوا ممکن

نئی دہلی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر بی آئی نے نیا اصول نافذ کر دیاہے۔ اگر آپ کے پاس بینک کارڈ نہیں ہے اور آپ اے ٹی ایم سے رقم نکالنا چاہتے ہیں، تب بھی نکال سکتے ہیں۔ آر بی آئی نے تمام بینکوں سے کہا ہے کہ وہ کارڈ استعمال کیے بغیر رقم نکالنے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان : 5G کال کی کامیاب آزمائش، وزیر مواصلات نے ملائی پہلی کال

نئی دہلی،20مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں 5G کال کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ انفارمیشن ٹکنالوجی اور مواصلات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آئی آئی ٹی مدراس میں 5G کی کامیاب آزمائش کے حوالہ سے معلومات فراہم کی۔ ہندوستان میں لوگ طویل عرصے سے 5G نیٹ ورک کا انتظار کر رہے…

مزید پڑھیں »

سدھو بیمار، سپریم کورٹ سے ایک ہفتہ کا وقت مانگ لیا

نئی دہلی،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس کے سابق سربراہ نوجوت سدھو نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو پٹیشن دائر کی ہے۔ اس میں سدھو نے سرینڈر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔ سدھو نے اس کے لیے بیمار ہونے کا حوالہ دیا ہے۔ اس معاملے میں سدھو کو سزا سنانے والی…

مزید پڑھیں »

قدآور لیڈر اعظم خان 27 ماہ بعد جیل سے رہا، حامیوں کی طرف سے زبردست استقبال

سیتاپور؍رامپور ،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان کو جمعہ (20مئی 2022) کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ وہ تقریباً دو سال، تین ماہ کے بعد یوپی کی سیتا پور جیل سے باہر آئے ہیں۔ شیو پال یادو اور بیٹا عبداللہ خان ان کے استقبال کے لیے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد: نماز جمعہ میں زبردست بھیڑ ،دروازے بند کرنے پڑے

وارانسی ،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام دنوں کی نسبت آج ہزاروں افراد جمعہ کی نمازکی ادائیگی کے لیے گیان واپی مسجد پہنچے۔ مسجد کے اندر جگہ کی کمی کی وجہ سے وشوناتھ دھام کے گیٹ نمبر چار کے باہر جمع نمازیوں کوواپس کر دیا گیا اور گیٹ بند کر دیا گیا۔ جس کی وجہ…

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیزی سے مشہور یتی نرسمہانند نے دھرم سنسد سے توڑا ناطہ ہندو طبقہ سے برہم ،

 جتیندر تیاگی (وسیم رضوی) کیلئے عدم تعاون پرکیا مایوسی کا اظہار ہری د وار ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کیلئے مشہور یتی نرسمہانند گری نے دھرم سنسد سے تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔ یہ اعلان کرتے ہوئے کہ جہاد کیخلاف کوئی دھرم سنسد منعقد نہیں کیا جائے…

مزید پڑھیں »
Back to top button