قومی خبریں

جموں کشمیر: نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر مقرر

سری نگر ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان، شعبہ ہوم سائنس کو کشمیر یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا۔اب پروفیسر نیلوفر کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہوں گی۔ کشمیر اینڈ جموں یونیورسٹیز ایکٹ 1969 کے سیکشن 12…

مزید پڑھیں »

پنجاب: پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار

چنڈی گڑھ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب پولیس نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پنجاب پولیس نے بدھ کو ان دونوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پنجاب پولیس کے دعویٰ کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کولکاتہ کے اینٹلی کے…

مزید پڑھیں »

نٹھاری کیس: سریندر کولی کو سزائے موت، مونیندر سنگھ کو 7 سال قید

نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے مشہور نٹھاری کیس کے ایک اور معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مرکزی ملزم سریندر کولی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دوسرے ملزم مونندر سنگھ پنڈھیرMoninder Singh Pandher کو جسم فروشی کے کاروبار میں قصوروار پائے جانے پر 7 سال قید…

مزید پڑھیں »

آسام میں سیلاب کی تباہ کاری، 9 ہلاک ، لاکھوں افراد ہوئے متأثر

گوہاٹی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام کے 27 اضلاع میں پھیلے ہوئے 6.6 لاکھ سے زیادہ لوگ ریاست میں مانسون بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اس دوران نو افراد کے ہلاک ہو نے کی بھی خبر ہے۔ ابتک 48,000 سے زیادہ لوگوں کو 248 ریلیف کیمپوں میں…

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی مالی معاونت کیس میں کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک مجرم قرار

نئی دہلی، 19 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ یاسین ملک کی سزا کے تعین کے لیے این آئی اے عدالت میں سزا پر بحث 25 مئی سے شروع ہوگی۔دہلی کی ایک عدالت میں یاسین ملک…

مزید پڑھیں »

کرشنا جنم بھومی کیس (متھرا شاہی عید گاہ مسجد): عدالت نے سماعت کیلئے عرضی منظورکرلی

متھرا، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اور تنازع اب عدالت کی جانب چل پڑا ۔ متھرا میں ایک شاہی عید گاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی ایک عرضی کو اتر پردیش کی ایک عدالت نے منظوری دے دی ہے۔ جس میں مبینہ طو رپر کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی…

مزید پڑھیں »

تیس سال پرانے کیس میں نوجوت سدھو کو ایک سال کی سزا

چنڈی گڑھ ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سدھو کو 34 سال پرانے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اب پنجاب پولیس سدھو کو اپنی تحویل میں لے گی۔ اس سے پہلے سدھو…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ سے ایس پی لیڈر اعظم خان کو’ قبضے‘ اور’فراڈ‘ کیس میں عبوری ضمانت

نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملنے کی خبر مل رہی ہے۔ عدالت نے ان کی زمین پر قبضے اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ ضمانت آرٹیکل 142 کے تحت استحقاق…

مزید پڑھیں »

آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کا انتباہ

ترواننت پورم، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ میں 19 مئی کو الگ الگ مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹے میں 12-20 سینٹی میٹر) سے بہت زیادہ بھاری (24 گھنٹے میں 7-11 سینٹی میٹر) بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ دیگر مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹوں میں 20…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسئلہ پرنچلی عدالت کوئی حکم جاری نہ کرے،سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد معاملہ کی سپریم کورٹ میں آج کوئی سماعت نہیں ہوگی۔ عدالت جمعہ کو سہ پہر 3 بجے سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ نچلی عدالت کو آج کوئی حکم نہیں دینا چاہیے۔ ہندو فریق کے وکیل وشنو جین نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button