قومی خبریں

ڈاکٹرکا انتباہ: ٹک ٹاک سے نوعمر صارفین میں TICS کی شکایت

نئی دہلی؍نیویارک ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے کئی ممالک میں سوشل میڈیا سائٹس کی وجہ سے لڑکیوں میں ایک خاص قسم کی بیماری پائی جا رہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ بہت سی نوعمر لڑکیوں میںTICS کی شکایات ڈاکٹروں نے پائی ہے ۔ TICS کا مطلب ہے کہ…

مزید پڑھیں »

ضروری اشیاء کے بعداب سبزیوں کی قیمتیں آسمان پرپہونچیں

نئی دہلی18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خوردنی تیل،دال،گیس ،پٹرول ،ڈیزل کے بعداب سبزیوں کی قیمت بھی بڑھ رہی ہیں۔عام آدمی پریشان ہے۔یہ اس سرکارکاحال ہے جس نے اب نہ ہوگی مہنگائی کی مارکانعرہ دیاتھالیکن سب جملہ ہی ثابت ہوا۔سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر ہیں۔ ہر سبزی کا ذائقہ بڑھانے والا ٹماٹر 80 سے 100 روپے…

مزید پڑھیں »

بھارت اور اسرائیل بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے یکساں چیلنجز سے نبردآزما:جے شنکر

یروشلم18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت اور اسرائیل کی سوسائٹیوں کو جغرافیائی اور دہشت گردی جیسے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ جیو پولیٹیکل زمین کی تزئین پر کئی ابھرتی ہوئی پیش رفتیں بھی ہیں۔جے شنکر ، جو وزیر خارجہ کی حیثیت سے اپنے پہلے اسرائیل کے دورے پر یہاں پہنچے…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کل کریں گے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح

نئی دہلی، 18 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں بدھ یاتریوں کی ہوائی سفر کی ضروریات کو آسان بنانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اتر پردیش کے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ وزارت شہری ہوا بازی نے پیر کو یہ معلومات دی۔وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ…

مزید پڑھیں »

کشمیر میں کئی علاقوں میں انٹرنیٹ معطل

جموں18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ماہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ دہشت گرد غیر کشمیریوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ فوج کے جوان دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے انکاؤنٹر بھی کر رہے ہیں۔ ادھر انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر…

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں آج کل کوئی بھی محفوظ نہیں: پرینکا گاندھی

نئی دہلی، 18 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو ریاستی بی جے پی حکومت پر اتر پردیش کے شاہجہان پور ضلع میں عدالت کے احاطے میں ایک وکیل کے قتل پرحملہ کرتے ہوئے الزام لگایاکہ اتر پردیش میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے ٹویٹ…

مزید پڑھیں »

دہلی تشدد: عدالت نے پولیس پر فرائض میں سستی اور تاخیرپر لگایا25 ہزار کا جرمانہ

نئی دہلی ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 کے فسادات کے ملزموں کو غیر ضروری تشدد کرنے پر پولیس پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ پولیس کمشنر اور دیگر سینئر افسران نے بار بار ان معاملات میں ذاتی مداخلت نہ کرنے کی دی…

مزید پڑھیں »

انٹیلی جنس اور سیکورٹی ادارے آر ٹی آئی کے تحت آتے ہیں یانہیں؟

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو دیا طے کرنے اختیار نئی دہلی، 17 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سرکارکے انٹیلی جنس اور سیکورٹی اداروں پرحق معلومات ایکٹ (آر ٹی آئی) لاگو ہونے یا نہ ہونے کولے کر اپنافیصلہ دینے کی دہلی ہائی کورٹ کو ہدایت دی ہے ۔ ساتھ ہی سپریم…

مزید پڑھیں »

منشیات کیس میں بند ملزم والد کو گردہ عطیہ کرنا چاہتا ہے ، سپریم کورٹ نے دی اجازت

نئی دہلی، 17 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اپنے بیمار والد کو گردہ عطیہ کرنے پر آمادگی ظاہر کرنے والے منشیات کیس کے ایک ملزم کو ضروری میڈیکل چیک اپ کیلئے جیل سے ہسپتال لے جانے کی اجازت دے دی ہے ۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملزم گردے کا عطیہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کے لیے کام کرنے والی ڈیجیٹل کمپنی پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

نئی دہلی،17؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیے آسام اور دیگر ریاستوں میں الیکشن مینجمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی ڈیزائن باکسڈ پر چھاپہ مارا ہے۔ انکم ٹیکس حکام نے چندی گڑھ، موہالی، سورت اور بنگلور میں واقع کمپنی کے سات مقامات کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button