نئی دہلی،07 ؍اکتوبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کے 22.431 نئے کیسز درج ہوئے ہیں ،نیز اب تک ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 94 ہزار 312 ہو گئی ہے۔ ایک دن میں تقریبا 20 فیصد کا اضافہ ہواہے۔ ایک دن پہلے یعنی بدھ (06…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپریل 2022 سے 15سال پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن کی فیس میں 8 گنا اضافہ ہوجائے گا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں اعلامیہ کی اجرائی عمل میں لائی جاچکی ہے اور اس پر عمل آوری سال 2022 اپریل سے کی جائے گی۔ 15سال سے زیادہ پرانی کاروں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معاشی طور پر کمزور و پسماندگان ہونہار طلبہ کے لیے معاشی مدد کرنے اور ترک تعلیم طلبہ کے فیصد کو کم کرنے کی غرض سے مرکزی حکومت نے اسکیم کا آغاز کیا ہے ۔ نیشنل مینس کم میرٹ اسکالر شپ (National Means Cum-Merit Scholarship) اسکیم پر عمل آوری کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تہاڑ جیل کے ان عہدیداروں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، جنہوں نے یونٹیک کے سابق پروموٹرز کے ساتھ مل کر انہیں جیل میں دفاتر کھولنے میں سہولت فراہم کی۔ سنجے چندر اور اجے چندر نے تہاڑ جیل میں قیام کے دوران ایک خفیہ زیرزمین دفتر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تہواروں سے پہلے ریلوے ملازمین کیلئے خوشخبری آئی ہے۔ مرکزی کابینہ نے مالی سال 2020-21 کیلئے غیر گزیٹیڈ ریلوے ملازمین ( آر پی ایف،آر پی ایس ایف اہلکاروں کوچھوڑکر) کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پیداواری صلاحیت پر مبنی بونس کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے سے تقریبا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزنے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ طلبہ کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹ-اسپشیلٹی امتحان کے طریقہ کار میں کی گئی تبدیلیاں تعلیمی سیشن 2022-23 سے نافذ کی جائیں گی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس بی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پردھان منتری آیوشمان بھارت یوجنا میں نئے قوانین شامل کئے گئے ہیں۔ اب اس کے تحت میڈیکل کور کے علاوہ خواجہ سراؤں کی جنسی تبدیلی کے آپریشن کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پی ایم مودی اکثر اپنی تقریروں میں اس اسکیم کا ذکر کرتے ہیں۔ اس اسکیم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری تشدد کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بدھ کے روز کہا کہ سپریم کورٹ کو اس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے ٹویٹ کیاکہ ایک ایسے وقت میں جب یوٹیوب سوشل میڈیا نہیں تھا، سپریم کورٹ پرنٹ میڈیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور واقعہ کولے کردہلی سے لکھنؤ تک سیاست گرم ہوگئی ہے۔کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی حراست میں رکھنے پر اب ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے سوال اٹھایاہے۔ واڈرا نے کہا کہ ان کا پورا خاندان پریشان ہے اور بچے پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ ایک بار پھر پٹاخوں کے حوالے سے سخت ہو گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جشن دوسروں کی جان کی قیمت پر نہیں ہوسکتا ۔ عدالت نے کہا کہ ہم جشن منانے کے خلاف نہیں لیکن یہ دوسروں کی جان کی قیمت پر نہیں ہونا…
مزید پڑھیں »








