نئی دہلی،05 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف نوٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر عصمت دری اور قتل کی متاثرہ خاتون کے خاندانی کی تصویر شیئر کی تھی ۔ تاہم دہلی ہائی کورٹ نے ٹوئٹر کو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،05 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک دن مستحکم رہنے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ منگل 5 اکتوبر 2021 کو تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ آج کے اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں پٹرول 25 پیسے فی لیٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 12 ستمبر کو منعقد ہونے والایوجی سی نیٹ امتحان منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو دیے گئے فیصلے کے تحت سپریم کورٹ نے امتحان کو منسوخ کرنے اوردوبارہ امتحان لینے کی درخواست خارج کر دی۔ کوچنگ سینٹرز اور کاغذ حل کرنے والے گروہوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ممبئی ، پونے ، نوئیڈا ، بنگلورومیں37 مقامات پر کیبل مینوفیکچرنگ ، رئیل اسٹیٹ ، ٹیکسٹائل ، پرنٹنگ مشینری ، ہوٹل ، لاجسٹکس کے کاروبار سے متعلق مختلف گروپوں میں سرچ آپریشن کرکے تمام دستاویزات اور شواہد ضبط کیے ہیں۔ تلاش 30 ستمبر کو شروع…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید اختر کیخلاف آر ایس ایس کیخلاف مبینہ ریمارکس پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ مقامی وکیل سنتوش دوبے کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جاوید اختر نے آر…
مزید پڑھیں »اندور، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور سے سنسنی خیز خبر موصول ہور ہی ہے۔ بنگلہ دیشی لڑکیوں کا اسمگلر منیر عرف منیرول ایس آئی ٹی کی تحویل میں ہے۔ اس نے حکام کے سامنے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ وہ غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش سے 200 سے زائد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے موت ہونے پر لواحقین کو 50 ہزار روپئے معاوضہ ملے گا۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ہدایت نامہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاوضہ ریاستوں کو امدادی رقم دینے کی…
مزید پڑھیں »تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات…
مزید پڑھیں »لکھیم پور کھیری ، 3 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے قافلے کے کار حادثے پر ہنگامہ ہوگیا ہے۔ حادثے کے بعد کسان غصے میں ہیں۔ لکھیم پور کھیری ڈی ایم اروند چورسیا سے موصولہ معلومات کے مطابق پانچ کسانوں کی موت ہو گئی ہے۔…
مزید پڑھیں »ممبئی، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگس معاملے میں عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزمین کو ایک روزہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں بھیج دیا۔ آج رات آریان خان، ارباز سیٹھ مرچنٹ اور منمون دھمیچا کو این سی بی آفس میں گزارنا…
مزید پڑھیں »







