قومی خبریں

جموں: مال اور دفاتر میں داخلے کیلئے کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک لازمی

جموں، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاپنگ مال، ریستوران، پبلک ٹرانسپورٹ، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر جانے کیلئے کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک لازمی ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کا حکم کل سے نافذ ہوگیا۔ 20 ستمبر کو جموں کے ڈپٹی کمشنر نے ہر اہل شہر سے اپیل کی کہ وہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا الزام: این سی بی نے مندرا پورٹ ڈرگس کیس سے توجہ ہٹانے کیلئے کروز پر کی چھا پہ ماری

ممبئی،3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں ایک کروز جہاز پر چھاپہ مارا ہے۔ اس چھاپہ ماری کے نتاظر میں کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ این سی بی کے چھاپے اور کچھ لوگوں بشمول شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف کی گئی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔ اس کی وجہ سے گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتیں ملک بھر میں نئے ریکارڈ پر پہونچ چکی ہیں۔ تاہم اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیاں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے…

مزید پڑھیں »

19 سال تک الگ رہے میاں- بیوی کو سپریم کورٹ سے ملی طلاق

نئی دہلی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ازدواجی تنازعہ کے معاملے میں شادی کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شادی شروع میں ہی نہیں چل پائی۔ یہ جوڑا 19 سال تک الگ رہا۔ سپریم کورٹ نے اس کیس میں شادی کو ناقابل واپسی ٹوٹ پھوٹ کی بنا…

مزید پڑھیں »

احمد آباد میں محکمہ انکم ٹیکس کی تلاشی کاروائیاں

نئی دہلی2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ایک رئیل اسٹیٹ ڈویلپر گروپ اور اس گروپ سے وابستہ دلالوں پر تلاشی اور ضبطگی کی کارروائیاں کیں۔ آپریشن میں کل 22 رہائشی اور کاروباری احاطوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ریئل اسٹیٹ ڈویلپر گروپ کے معاملے میں بڑی تعداد میں مجرمانہ دستاویزات ، لوز کاغذات…

مزید پڑھیں »

راہل اور پرینکا نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر پرخلوص خراج عقیدت پیش کیا۔ راہل گاندھی نے اس موقع پر ہفتہ کے دن عظیم لیڈروں…

مزید پڑھیں »

بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی کے ’جھوٹے‘ قائدین ۔ ہندوستان شرمندہ-گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘

یوگی حکومت اوروزیراعظم مودی کی طرف سے گمراہ کن تشہیر کے بعد گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں مرکزی سطح کے علاوہ کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی تیزی سے بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی بنتی جارہی ہے کیونکہ نہ صرف وزیراعظم کی سطح پر بلکہ…

مزید پڑھیں »

شوگر کے مریضوں کو راحت، انجکشن سے نجات

نوزولین اسپرے ایجاد، دنیا میں پہلی مرتبہ دوا تیار تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شوگر کے مرض کا شکار افراد جو انسولین کی حد تک پہنچ چکے ہیں جنہیں انسولین کی ضرورت پڑتی ہے ایسے افراد کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ انسولین کا استعمال کرنے والوں کو اب انجکشن کی ضرورت اور سوئی…

مزید پڑھیں »

ٹاٹا سنس کو ابھی نہیں ملی ہے ایئر انڈیا کی کمان ، وزارت خزانہ نے فروخت کی خبروں کو کیامسترد

نئی دہلی،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں میں کہا جا رہا تھا کہ ٹاٹا سنز نے ایئر انڈیا کے لیے سب سے بڑی بولی لگائی ہے اور اب ایئر انڈیا کی کمان کمپنی کے ہاتھ میں چلی گئی ہے۔ سیکریٹری آف انویسٹمنٹ…

مزید پڑھیں »

مہینے کے پہلے دن مہنگا ئی کی مزید مار،کمرشیل گیس کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہ اکتوبر کا آغاز ہوتے ہی عام لوگ مزید مہنگائی کی زد میں آنے لگے ہیں۔ در اصل سرکاری تیل کمپنیاں گیس سلنڈر کے نرخوں کا جائزہ لیتی ہیں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ان کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کرتی ہیں۔ اس ماہ کے گیس…

مزید پڑھیں »
Back to top button