قومی خبریں

زبردستی تبدیلی مذہب کی اشاعت کا پیمانہ نہیں بن سکتی-مرکزی وزیر مختار عباس نقوی

نقوی کی دلیل،مذہبی رواداری ہماری ثقافت،تنوع کے باوجود اتحاد ہماری  شناخت نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقلیتی امورکے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روزکہاہے کہ جبری تبدیلی مذہب کسی بھی مذہب اور عقیدے کے پھیلاؤ کا پیمانہ نہیں بن سکتا جس ملک میں مومن اور ملحد دونوں موجودہوں۔انہوں نے یہ تبصرہ…

مزید پڑھیں »

امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈائون کا خطرہ

امریکی سینیٹ کی جانب سے عبوری بجٹ کے خلاف ووٹ واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی سینیٹ نے پیر کو حکومت کی جانب سے ہنگامی اخراجات اور قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق دو بلوں کو روک دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کو جزوی شٹ ڈائون کے خطرے کا…

مزید پڑھیں »

مسلم شوہر کے ذریعہ بیوی کو طلاق دینے کے یکطرفہ حق کو چیلنج دینے والی درخواست خارج

نئی دہلی، 27 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کے ذریعہ اپنی بیوی کو کسی بھی وقت، بلا وجہ اور بغیر پیشگی اطلاع دئے طلاق(طلاق سنت) دینے کے یکطرفہ حق کو چیلنج دینے والی درخواست یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ پارلیمنٹ پہلے ہی اس حوالے سے قانون…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات میں ملزم سلمان ڈیڑھ سال بعد گرفتار

نئی دہلی، 27 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے معاملے میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کا نام سلمان عرف چند بابو ہے، جسے دہلی پولیس نے بلندشہر کے سول لائن علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ دہلی پولیس…

مزید پڑھیں »

مہنت نریندر گری خو دکشی کیس: سی بی آئی نے آنند گری سمیت تینوں ملزمان کا 7 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا

الٰہ آباد ،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پریاگ راج کے مہنت نریندر گری کی موت کے بعد گرفتار ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ سی جے ایم عدالت نے ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ دے دیا ہے۔ سی بی آئی نے مجسٹریٹ سے10 روزہ ریمانڈ کی درخواست دائر کی تھی۔…

مزید پڑھیں »

حکومت ڈاکٹروں کے ساتھ فٹ بال جیساکھیل بندکرے ،سپریم کورٹ نے سرزنش کی

نئی دہلی27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET PG سپر اسپیشلٹی امتحان 2021 کے نصاب میں آخری لمحات میں تبدیلیوں کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے مرکز سے کہاہے کہ وہ نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ کھیل میں فٹ بال جیساسلوک بند کرے۔ سپریم کورٹ نے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی نے ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کاکیا آغاز-ہر شہری کے پاس آدھار کی طرح ایک منفرد ہیلتھ کارڈ ہوگا

نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا آغاز کیا۔ اس کے تحت ہر شہری کے پاس آدھار جیسا ایک یونیک ہیلتھ کارڈ ہوگا۔ فی الحال یہ اسکیم چھ مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں شروع کی جائے گی اور پھر پورے ملک کی ریاستوں…

مزید پڑھیں »

پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں ہوا اضافہ

نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایک بار پھر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چار دنوں میں پیر 27 ستمبر 2021 کو تیسرا دن ہے ، جب ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آج آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر ڈیزل میں…

مزید پڑھیں »

مبینہ تبدیلی مذہب:مولانا کلیم صدیق کے تین ساتھی گرفتار

لکھنؤ:26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کئے گئے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کے بعد اے ٹی ایس آج ان کے دیگر تین ساتھیوں کو مظفر نگر سے گرفتار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تفتیش میں کھاتوں سے 20کروڑ روپئے کی لین…

مزید پڑھیں »

خاتون افسر کاجنسی استحصال کرنے کے الزام میں آئی اے ایف افسر گرفتار

کوئمبٹور، 26 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی فضائیہ کے ایک فلائٹ لیفٹیننٹ Flight Lieutenant رینک کے افسر کو اتوار کو تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں ایک خاتون افسر کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم افسر امیتیش کی عمر 26 سال ہے جبکہ الزامات لگانے والی خاتون افسر…

مزید پڑھیں »
Back to top button