نئی دہلی، 26 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (South Delhi Municipal Corporation) سے پوچھا ہے کہ یہاں بہادر شاہ ظفر مارگ پر ایک مزار کے ارد گرد غیر مجاز تعمیر اور تجاوزات کی اجازت کیوں دی گئی؟۔ہائی کورٹ نے کہا کہ اس کے سامنے رکھی گئی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 26 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ہندوستان سے آنے والی مسافر پروازوں پرسے پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ پابندی کووڈ 19 کے پروٹوکول کے تحت کچھ عرصے کیلئے لگائی گئی تھی جس کا فیصلہ آج یہاں جسٹن ٹروڈو کی حکومت نے کیا ہے۔ منگل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمنا نے کہاہے کہ ہمیں عدلیہ میں خواتین کے لیے 50 فی صد ریزرویشن کی ضرورت ہے۔ ملک کے تمام لاء اسکولوں میں کچھ فی صد ریزرویشن کے مطالبے کی تائید کرنے کی سختی سے سفارش کرنے کی ضرورت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایک سیلون میں ایک خاتون کے بال نامناسب انداز میں کاٹ کر خراب کرنے پر سیلون کو شکایت کنندہ کو دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔نئی دہلی کے ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں 2018 میں ایک خاتون، جو کہ ماڈل ہیں، بال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گینگسٹر جتیندر گوگی کو ملک کی راجدھانی دہلی کی روہنی عدالت میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ پیشی پرعدالت میں آئے جتیندر گوگی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ گینگ وار روہنی کورٹ کے کمرہ نمبر 207 کے اندر ہوئی۔ تاہم پولیس نے جوابی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC)نے سول سروسز امتحان (CSE) 2020 کا حتمی نتیجہ آج یعنی 24 ستمبر کو اعلان کیا ہے۔ سول سروسزکے اس امتحان میں کل 761 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ سول سروسز (ابتدائی) امتحان 2020 4 اکتوبر 2020 کو منعقد کیا گیا تھا۔ اس امتحان کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے چین کے معاملے پر اشاروں میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہند- چین سرحدی تنازع سے متعلق کچھ خبروں کی جھلک دکھائی دے رہی ہے۔ ان اطلاعات کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں شادی سے متعلق نئے قانون کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ آرڈیننس کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیا شادی کا قانون بچپن کی شادی کو جائز قرار دیتا ہے۔ کم عمری کی شادیوں…
مزید پڑھیں »سرینگر، 23 ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہید فوجی سپاہی شاکر منظور کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں رشی پورہ شوپیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دہشت گردوں کے اغوا کے 416 دن بعد اس کی لاش ملی۔ جی او سی وکٹر فورس میجر جنرل ریشم بالی سمیت اعلیٰ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 دہلی فسادات سازش کیس کے سلسلے میں سخت انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم لیڈر عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی…
مزید پڑھیں »







